English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Renationalize Verb کِسی نجی صنعت کو دوبارہ سرکاری تحویل میں لینا ۔ دوبارہ قومیانا ۔
Renaturation Noun پہلی حالت پر واپسی ۔ حالت طبعی کی بحالی ۔
Renature Verb اصلی حالت پر لانا ۔ سابق حالت پر لانا ۔
Rencontre Noun ٹکر ۔ جھڑپ ۔ مقابلہ ۔ آویزش ۔ لڑائی ۔
Rencontree Noun اِتّفاقیہ مُلاقات ۔ مُخالفانہ جلسہ ۔ مُقابلہ ۔ ٹکّر ۔ تصادم ۔ جھڑپ
Rend چیرنا ۔
Rend cell Noun گرسہ کی نالیوں کے کحھپے کا کینسر
Render دینا ۔ کرنا ۔ خدمت انجام دینا ۔
Render account to
Render and set Noun لپائی اور سفیدی ۔
Render back to
Render into Idiom بدلہ میں دینا ۔
Render oneself liableto
Render service to
Render to Idiom بدلہ میں دینا ۔
Renderable Adjective قابلِ ادائیگی ۔ قابلِ صفائی ۔ قابلِ کارکردگی ۔ قابلِ ترجمہ یا ترجُمانی
Rendered Noun بدل دیا ۔ تبدیل کر دیا
Rendered account Noun پیش کردہ حِساب کھاتا ۔
Renderer ادا کُنِندہ ۔ انجام دہِندہ ۔ ادا کرنے والا شخص ۔ مُترجم ۔ ترجمان ۔
Rendering Noun پیش کرنے کا عمل ۔ پیشی ۔ چھوڑنے کا عمل ۔
Rendering of service Noun بجا آوری خدمات ۔
Rendering plant Noun پودا جس سے مصنوعی چربی ، گھی ، تیل اور روغنی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں ۔
Rendezvous Noun جائے مُلاقات ۔ مِلنے کی جگہ ۔ جائے مُقرّر ۔ مُقامِ اِجتماع ۔ طے شُدہ مُلاقات
Rendezvoused Verb کسی خاص جگہ جمع ہوا ۔
Rendezwous اجتماع کا مقام اکھاڑہ ۔
Rending Noun ٹوٹتا ہوا ۔ پھٹتا ہوا ۔ الگ الگ ہویا ہوا ۔ چُور چُور ہویا ہوا ۔
Rendition Noun ہتھیار ڈالنے کا عمل ۔ ترجمہ ۔
Rendrock Noun ایک قسم کا آتش گیر مادہ ۔ چٹان توڑ ۔ خارا شکن ڈائِنمائیت ۔
Rendzina Noun بین الاطبقاتی زمینی سطح ۔ کھریا مِٹّی
Renegade Noun مُرتد ۔ غدّار ۔ نمک حرام ۔ بے وفا ۔ بھگوڑا