English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Renal clearance Noun گردے کی صلاحیت منتقلی کی مقداری پیمائش ۔
Renal colic Noun درد گردہ ۔
Renal column Noun عمود گردہ
Renal corpse Noun گردہ کے اجسام
Renal cortex Noun قشرہ گردہ
Renal dropsy Noun استسقائے گردہ
Renal dwarfish Noun گردوں کے افعال میں خرابی کی بناء پر بونا
Renal dyspnea Noun گردہ میں تنگی
Renal glomeruli glomerulus Noun حوض گردہ کی چھوٹی نالیوں کا گچھا
Renal glycoside Noun گردوں میں وراثتی خرابی کے سبب شکر کو باقاعدہ تحلیل کرنے کی صلاحیت کا فقدان
Renal hematuria Noun گردہ کے سبب خونی پیشاب
Renal hypertension گردے کی بیش طنابی یا اس کا زائد فشار
Renal insufficiency گردے کی ناکفایتی اور اس کی کمزوری
Renal osteodystrophy Noun گردے کا مزمن عارضہ جس کا عمل ختم ہو چکا ہو ، گردے کا مزمن عارضہ جس کے سبب گردہ کے افعال میں کمی واقع ہو جاتی ہے ، فاسفورس کا لیول بڑھ جاتا اور کیلشیم کا لیول کم ہو جانا یا نارمل ہی رہتا ہے
Renal retinopathy Noun شبکیہ کا عارضہ جس کا سبب گردہ اور ہائی بلڈ پریشر بنتے ہیں
Renal rickets Noun ایسی صورت ہوتی ہے علامت کی کہ جس میں ہڈیوں کی ڈی کیلسی فی کیشن شروع ہو جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی گردے کی مزمن خرابی لاحق ہو جاتی ہے اور سال خوردگی میں پیشاب میں کیلشیم بکثرت خارج ہوتا ہے
Renal sand Noun ریگ گردہ ۔
Renal sclerosis Noun گردہ کا سخت ہو جانا
Renal uraemia Verb گردے کی عجہ سے دمہ کی بیماری پیدا ہونا ۔
Renal vein Noun رگ گردہ ۔
Renal vellus Noun ورید مثانی
Renalis adeps Noun گردہ کی غلافی چربی
Renalis phthisis Noun گردہ کی سل
Renalis sectio Noun قطع کلیہ ، ثق الکلیہ ، گردہ کاٹنا
Rename Noun ری نیم ۔ متعدد فائل ٹرانسفر پروٹوکول کلائنٹس اور کئی دوسرے سسٹمز میں ایک کمانڈ جو صارف کو کسی فائلز کو ایک نیا نام دینے کی اجازت دیتی ہے ۔
Renamed Verb دوبارہ نام رکھا ۔
Renanian Adjective فرانس کے ماہر لسانیات اور مورخ ارنیسٹ رینن کا ۔
Renascence Noun حیاتِ نو ۔ نمُوئے ثانی ۔ نیا جنم ۔ ولادتِ ثانیہ ۔ پھِر زِندہ ہونے کی کیفیت ۔
Renascency Noun نیا جنم ۔ بعثت ثانی ۔ تجدید ۔
Renascent Adjective باز نمُو ۔ نمُودِ نو ۔ حیاتِ نو یافتہ ۔ مُکرّر زائیدہ ۔ جو نیا جنم لے رہا ہو