English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reno
Renogastric Noun گردہ اور معدہ سے متعلق
Renogram Noun غَیر شَفَاف ٹیکے کے بَعد رینَل شیڈو کا ایکسرے
Renography Noun گردہ کی ریڈیوگرافی
Renointestinal Noun گردہ اور آنتوں سے متعلق
Renominate Verb نئے سِرے سے یا دوبارہ نامزد کرنا ۔ عُہدے کی دُوسری مُدّت کے لیے نامزدگی
Renominated Verb دوبارہ نامرد کیا ۔
Renomination Noun عُہدے کی دُوسری مُدّت کے لیے نامزدگی ۔ مُکرّر نامزدگی ۔ دوبارہ نامزدگی
Renopathynephropathy
Renoprival Noun افعال گردہ سے متعلق افعال گردہ میں کمی سے متعلق
Renounce چھوڑ دینا ۔ دست بردار ہونا ۔ لادعویٰ ہونا ۔ فارغ خطی دینا ۔
Renounceable Adjective قابلِ اِسترداد ۔ قابلِ ترک ۔ لا تعلُّقی کے قابِل ۔ قابلِ دستبرداری
Renounced Verb ترک کیا ، دے دیا ۔
Renouncement Noun ترکِ تعلُّق ۔ اِسترداد ۔ طلاق ۔ دستبرداری
Renouncer Noun تارک ۔ چھوڑنے والا ۔ دستبردار ہونے والا ۔ مُسترد کُنِندہ
Renounciation Noun ترک ۔ دستبرداری ۔
Renovascular hypertension کلیوی عروقی بیش طنابی
Renovate Verb نیا کرنا ۔ تازہ کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ مرمّت کرنا درست کرنا ۔
Renovated Verb مرمت کیا ، تجدید کیا ۔
Renovation مرمت ، درستی ۔
Renovator Noun تجدید کُنِندہ ۔ احیا کُنِندہ ۔ پھِر سے نیا بنا دینے والا
Renown شہرت ۔
Renowned Adjective ممتاز ۔ نامور ۔ نامی گرامی ۔ مشہور ۔ درز ۔ چاک ۔ شگاف لکیر ۔ چیری ۔
Renownedly Adverb شہرت کے طور پر ۔ نمود کے طور پر ۔
Renownedness Noun شہرت ۔ شہیر ۔ نام ۔ ناموری ۔
Rensselaerite Noun ایک چمکدار سطح والا پتھر ۔
Rent Noun, Verb زرلگان ۔ کرایہ ۔ مالیہ ۔ لگان عاید کرنا ۔
Rent a
Rent account Noun کرایہ کھاتا ۔
Rent boy Noun نوجوان مرد ۔ طوائف ۔ امرد ۔