English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Renewer Noun تجدید کُنِندہ ۔ اجرا کُنِندہ ۔ بحال کُنِندہ ۔ جِدّت کار
Rengas Noun ایک قسم کا درخت جس سے روغن نکلتا ہے ۔
Rengma Noun آسام کے پہاڑی لوگ ۔ ریگما قبیلہ ۔
Rengue Noun فلپائن کا تیار کیا ہوا موٹا کپڑا ۔
Reni fleur Noun مہک اور بو سے جنسی تسکین حاصل کرنے والا ۔
Renicapsule Noun غدہ کلیہ
Renicardiac Noun کلوی قلبی
Reniculus Noun گردہ کالو تھڑا ، فص کلوی
Renidification Noun نیا گھو نسلہ بنانے کا عمل ۔ مکرر آشیانہ سازی ۔
Renidify Verb نیا گھو نسلہ بنانا ۔ نئے سرے سے آشیانہ سازی کرنا ۔
Reniform Adjective رینی فارم ۔ گردے کی شکل کا پتہ ۔
Reniform pelvis Noun گردہ کی شکل کا حوض
Renigation Noun غداری ۔ دغآ ۔ انحراف ۔ ارتداد ۔
Renigotiate Verb مُکرّر آغاز کرنا ۔ مُکرّر گُفتَگُو کرنا ۔ دوبارہ بات چیت کا آغاز کرنا
Renilla Noun ایک قسم کا آبی پودا ۔
Renin Noun ایک محرک جو صرف گردے میں پایا جاتا ہے ۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے ۔
Reninism Noun گردہ کی پروٹین کی زیادہ افزائش ہونا
Renipelvic Noun حوض گردہ سے متعلق
Reniportal Noun کلوی بابی ، گردہ کا وہ حصہ جہاں سے رگیں اس میں داخل ہوتی ہیں
Renipuncture Noun کلاہ گردہ میں سوراخ ہونا
Renisexual Noun کلوی تناسلی
Renitency Noun دباو کے باوجُود مزاحمت ۔ مُسَلسَل مُخالفت
Renitent Adjective دباٴو کا مزاحم ۔ مُسَلسَل مُخالفت شُدہ
Renitis Verb ورم گروہ ۔
Rennet Verb جما ہوا دودھ ، جو شیر خوار بچھڑوں کے معدے میں پایا جاتا ہے اور دودھ جمانے کے کام آتا ہے ، پنیر جامن ، ایک طرح کا سیب ۔
Rennet bag Noun شکمہ ۔ معدہ چہارم ۔
Rennet cheese Noun صنون ، نیق ، منفحہ الجبن
Rennet stomach Noun انفخہ ۔
Rennet wort Noun ایک قسم کا پودا ۔
Rennin Noun دودھ جمانے والا ایک انزائیم یہ کیسائے نوجین کو کیسائین میں تبدیل کرتا ہے ۔