English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remodeling Noun پرانے ڈھانچہ کی مرمت کر کے نیا کرنا پرانے ڈھانچہ پر نئی عمارت استوار کرنا
Remodification Noun ترمیم نو ۔ دوبارہ کام کرنے کا عمل ۔
Remodify Verb دوبارہ ترمیم کرنا ۔ کِسی عمل کو ایک بار ختم کر کے دوبارہ لاگو کرنا ۔
Remolade Noun گھوڑے کو مالش کرنے کی ایک دوا ۔
Remold Verb دوبارہ ڈھالنا ۔
Remollient Adjective نرم کن ۔ ملا ئم یا نرم کرنے والی شے ۔
Remolten Adjective پھر سے پگھلایا ہوا ۔
Remonetization Noun باز تسکیک ۔
Remonetize Verb دوبارہ زر قانونی کی شکل دینا ۔ دوبارہ سے قانونی شکل دینا ۔ دوبارہ سے کِسی عمل کو لاگو کرنا ۔
Remonitization Noun کِسی سِکّے کو زرِ قانونی بنانے کا عمل
Remonitize Verb زرِ قانونی حیثیت دینا
Remonstant Noun, Verb, Adjective پھر سے کِھل اُٹھنا ۔ دوبارہ کِھلنا ۔ سال میں ایک بار سے زیادہ کِھلنے والا پھول ۔
Remonstrance Noun کُٹ حُجتی ۔ کِسی چیز کی مُخالفت میں مضبُوط دلائِلٴ پیش کرنا
Remonstrant Adjective حُجّت باز ۔ ردّ و قدح کرنے والا ۔ مُعترض ۔ حُجّت باز شخص۔ ردّ و قدح کرنے والا شخص۔ مُعترض شخص۔
Remonstrantly Adverb مُعترضانہ ۔ حُجّت بازی سے ۔ ردّ و قدح سے ۔ سمجھانے کے انداز سے
Remonstrate شکایت نامہ بیان کرنا ۔
Remonstrated Verb احتجاج کیا ۔
Remonstration Noun مُخالفت ۔ رد و قدح ۔ احتجاج ۔ اعترض ۔
Remonstrative Adjective رد و قدحی ۔ احتجاجی ۔ اعترضی ۔ مُعترضانہ ۔ بحث ومُباحثہ
Remonstratively Adverb اعتراض کرتے ہُوئے ۔ احتجاج کرتے ہُوئے ۔ مُخالفانہ انداز سے
Remonstrator Noun مُعترض ۔ احتجاج کرنے والا ۔ جھگڑالُو ۔ بات بے بات بحث کرنے والا شخص
Remontant Noun, Adjective سال کے ایک سے زیادہ موسموں میں کھلنے والا گُلاب ۔
Remontoir Noun وہ عنصر جو گھڑی کے پنڈولم کی حرکت کو ٹھیک اور متوازن رکھتا ہے ۔
Remora Noun مصّاص ماہی ۔ مچھلی کی ایک قِسم
Remorid Adjective رُکاوٹ ڈالنے والا ۔ دیر کرنے والا ۔ چِپکنے والا
Remorse Noun, Adjective ندامتِ نفس ۔ ضمیر کی ملامت ۔ پشیمانی ۔ پچھتاوا ۔ ندامت
Remorseful Adjective خجل ۔ پشیمان ۔ مُتاسف ۔ نادم ۔ شرمِندہ
Remorsefully Adverb شرمِندگی سے ۔ احساسِ ندامت سے ۔ احساسِ جُرم سے
Remorsefulness Noun شرمِندگی ۔ ندامت ۔ احساسِ جُرم
Remorseless Adjective بے شرم ۔ ڈھیٹ ۔ ظالم ۔ سخت ۔ بے رحم ۔