English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remorselessly Adverb بے شرمی سے ۔ ڈھیٹ پن سے ۔ بے رحمی سے ۔ ظُلم سے
Remorselessness Noun بے شرمی ۔ ظُلم ۔ بے رحمی ۔ بے دردی ۔ ڈھٹائی
Remorseness Noun پشیمانی ۔ خجالت ۔ شرمندگی ۔
Remortagaged Verb دوبارہ رہن رکھا ۔
Remortgage Verb دوبارہ رہن رکھنا ۔
Remote Adjective جُدا ۔ الگ ۔ دُور ۔ بعید ۔ بے واسطہ
Remote access Noun ریموٹ ایکسیس ۔ ریموٹ کمپیوٹر کا استعمال ۔
Remote access server Noun ریموٹ ایکسیس سرور ۔ ایل اے این پر ایک ہاسٹ جو ایسے موڈیمز سے لیس ہے جو صارفین کو ٹیلیفون لائنز کے ذریعے منسلک کرنے کے قابل بناتا ہے ۔
Remote access service Noun ریموٹ ایکسیس سروس ۔ ونڈوز سافٹ ویئر جو ایک صارف کو موڈیم کے ذریعے نیٹ ورک سرور سے ریموٹ ایکسیس حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔
Remote action Noun دور رس فعل
Remote administration Noun ریموٹ ایڈمنسٹریشن ۔ سسٹم ایڈمنسٹریشن سے متعلقہ ٹاسکس کی کارکردگی تک نیٹ ورک میں کسی دوسری مشین کی مدد سے رسائی ۔
Remote antecedent Noun بعید سابقہ ۔
Remote cause Noun علت بعید ۔
Remote cause law Adjective سبب بعید ۔
Remote causse Noun علت بعید
Remote control ضبطِ بعید ۔ کِسی مشینی شے کو دُور سے چلنے اور رُکنے پر مجبُور کرنا
Remote controlled Adjective ضبط بعیدی ۔ دور سے چلایا جانے والا ۔
Remote indication Noun علامت بعید ۔ اشارہ بعید ۔
Remote login Noun ریموٹ لاگ آن ۔ کسی دور دراز مقام سے کمپیوٹر میں لاگ آن ہونے کا عمل جو استعمال ہونے والے کمپیوٹر کے ڈیٹا کمپیونیکیشنز کنکشن کے ذریعہ کیا جائے ۔
Remote matter Noun قیاس مع الفاروق کا مسئلہ ۔
Remote proceder call Noun ریموٹ پروسیجر کال ۔ پروگرامنگ میں ایک ریموٹ سسٹم پر ایک پروگرام کا دوسرے پروگرام کو بلانا ۔
Remote sensing Noun مصنوعی سیّارے یا اُونچی پرواز والے جہازوں کے ذریعے سطح ارضی کا جائزہ اخذ معلومات کے لیے ۔
Remote system Noun ریموٹ سسٹم ۔ وہ کمپیوٹر یا نیٹ ورک جس تک ایک ریموٹ یوزربذریعہ موڈیم رسائی حاصل کر رہا ہے ۔
Remote terminal Noun ریموٹ ٹرمینل۔ ایک ٹرمینل جو ایک ایسی جگہ واقع ہو اس سے وابستہ کمپیوٹر سے ہٹا دی گئی ہے ۔
Remotely Adverb دُور سے ۔ الگ تھلگ طور پر ۔ غیر موٴثر طور پر
Remoteness Noun دُوری ۔ تنہائی ۔ فاصلہ ۔ تفاوت ۔ بُعد
Remotion Noun ہٹا دینے کا عمل ۔ علیحدگی
Remotivation Noun دماغی مریضوں کو تندرست ہونے کے بعد صحت مند معاشرہ کا حصہ بنانا
Remotum puntum Noun نقطہ بعیدہ
Remould Verb دوبارہ ڈھالنا ۔