English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remissness بے پروائی ۔
Remit معاف کرنا ، بخشنا ۔
Remitlent fever Noun تپ لازمہ ۔ لازمی بخار ۔
Remitment Noun تخفیف ۔ سُستی ۔ کاہلی ۔ وقتی طور پر زور کم پڑ جانے کا عمل
Remittable Adjective قابلِ مغفِرت ۔ قابلِ مُعافی ۔ قابلِ نرمی ۔ قابلِ در گُزر
Remittal Noun منتقلی مقدمہ ۔ انتقال مقدمہ ۔
Remittance Noun ترسیل زر ۔ روپیہ جو دور بھیجا جائے ۔ ترسیل ۔
Remittance in transit account Noun دوران راہ زر مرسلہ کھاتا ۔
Remittance man Adjective وہ شخص جو گھر سے آئی ہوئی رقم پر ہیرون ملک گزارے کرے ۔
Remittance ship رقم ترسیل کرنے کا فارم ۔
Remittance slip accts Adjective ترسیلات زر مبادلہ ترسیل رقم کی چٹ ۔
Remitted Verb ڈھیلا کیا ۔
Remittee Noun مرسل الیہ ۔ وصول کنندہ ۔
Remittent Adjective تھوڑی تھوڑی دیر میں گھٹنے بڑھنے والا بخار ۔
Remittent fever Noun ۲۴ گھنٹوں میں کئی رنگ بدلنے والا بخار مگر جان نہیں چھوڑتا
Remittent subterian fever Noun تپ دائمی
Remittent subtertain fever Noun دائمی بخار ۔
Remittently Adverb کم ہوتے ہُوئے ۔ افاقہ کے انداز سے
Remitter Noun ارسال کُنِندہ ۔ مُرسِل ۔ دست بردار ۔ مُعاف کرنے والا ۔
Remitting Adjective سُست ۔ ڈھیلا پڑا ۔ کاہل ۔ لاپروا ۔
Remitting authority تخفیف کرنے والی ہیت مجاز ۔ حاکم مجاز معافی ۔
Remix Verb ملانا ، نیا ورشن شامل کرنا ۔
Remixed Verb ملایا ، نیا ورشن شامل کرنا ۔
Remixer Noun دوبارہ حل کرنے کا عمل ۔ دوبارہ مِلانے کا عمل ۔ آمیزش کرنے کا عمل ۔
Remmittent Verb تھوڑی تھوڑی دیر میں گھنٹے بڑھنے والا بخار ۔
Remnant Noun بقیہ ۔ باقی ماندہ ۔ بچا کھُچا ۔ آثار قدیمہ ۔ نشان ۔ ٹکڑا ۔ پارہ ۔ پارچہ ۔
Remobilization Noun باز طلبی ۔
Remodel Noun باز تشکیل ۔
Remodeled Verb دوبارہ نمونہ بنایا ۔
Remodeler Noun تشکیل نو کرنے والا ۔ پھر سے ڈھالنے والا ۔