English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remind them therefore that by the grace of your lord you are neither a soothsayer nor possessedq 52 29
Remind them you are surely a reminderq 88 21
Reminded Verb یاد دلایا ۔
Reminder Noun یاد دہانی ۔ تاکید ۔ دوبارہ یا دہانی کرانے والا مراسلہ ۔
Remindful Adjective یاد دہاں ۔ یاد انگیز ۔ یاد آور ۔ یاد دہانی کرانے والا ۔
Remindingly Adverb یاد دہانی کے طور پر ۔ یاد دہانی کرتے ہوۓ ۔
Remineralization Noun بحالی صحت کے لئے جسم کے اندر معدنی نمکیات کو محفوظ کرنا
Reminisce Verb یاد آنا ۔ یاد آوری میں مشغُول ہونا ۔ ماضی میں گُم ہونا
Reminisced Verb یاد میں گم ہوا ۔
Reminiscence Noun یاد ۔ تذکرہ ۔ واقعات کی یاد ۔
Reminiscent Adjective گزرے ہوئے واقعات یاد رکھنے والا ۔
Reminiscential Adjective یاد دلانے والا ۔ یاد تازہ کرنے والا ۔
Reminiscentially Adverb یاد دہانی کے طور پر ۔ یاد انگیزی کے ساتھ ۔
Reminiscently Adverb یاد کرتے ہُوئے ۔ یاد آورانہ انداز سے ۔ یادوں میں کھوئے ہُوئے ۔ یاد انگیزانہ ۔
Reminiscer Noun یاد دلانے والا ۔ یاد دہانی کرنے والا ۔
Remint Noun نیا سکّہ بنانا ۔ پھر ٹھپا کرنا ۔ قدیم سکوں کو ڈھال کر نئے سکے ضرب کرنا ۔
Remiped Adjective چپوپا ۔ غوطہ خور پیر رکھنے والا ۔ چپو نما پاﺅں والا ۔
Remise Noun بگھی خانہ ۔ گاڑی خانہ ۔
Remised Verb قانون عطا کیا ۔
Remiss Adjective سُست ڈھیلا ۔ کاہل ۔ کمزور ۔ فرض ناشناس ۔
Remissibility Noun قابل عفو ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Remissible Adjective قابلِ عفو ۔ قابلِ مُعافی ۔ در گُزر کیے جانے کے قابِل
Remissibly Adverb قابل معافی کے طور پر ۔
Remissily Adverb قابلِ مُعافی انداز سے ۔ قابلِ در گُزر انداز سے
Remission Adjective بخار یا کسی دیگر مرض کی سمی کا عرصہ ۔
Remission card Noun فرد معافی ۔
Remission of revenue Noun معافی ۔ چھوٹ ۔
Remissive Adjective قابل معافی ۔ قابل درگذر ۔ معافی کا ۔
Remissively Adverb درگزراں کی طرح ۔ آمرز گار کے طور پر ۔
Remissly Adverb لاپرواہی سے ۔ غفلت سے ۔ سُستی سے ۔ فرائض کی انجام دہی میں سُست