English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Remoulded | Verb | دوبارہ ڈھالا ۔ |
| Remount | Verb | دوبارہ چڑھنا ۔ سوار ہونا ۔ سِلسِلہ پہُنچنا ۔ پھِر سوار ہونا ۔ |
| Remounted | Verb | دوبارہ چڑھا ۔ |
| Removability | Noun | علیحدگی یا ہٹائے جانے کی صلاحیت |
| Removable | Noun, Adjective | موقوفی کے قابل ۔ بر طرفی کے لائق ۔ ( آئرلینڈ ) عامل ۔ حاکم ۔ عدالت ۔ |
| Removable bridge work | Noun | بار بار کھلنے اور لگانے والا پل |
| Removable disk | Noun | ریموو ایبل ڈسک ۔ ایک ڈسک جسے ڈسک ڈرائیور سے ہٹایا جا سکتا ہے ۔ |
| Removableness | Noun | عزل پذیری ۔ |
| Removably | Adverb | علیحدگی کے انداز سے ۔ ہٹائے جانے کے طریقے سے |
| Removal | Noun | معزُولی ۔ برترفی ۔ موقُوفی ۔ نقل مکانی ۔ |
| Removal bond | مال واگذاشت بانڈ ۔ | |
| Removal expenses | گھر ۔ دفتر یا کاروبار کی جگہ تبدیل کرنے کے اخراجات ۔ | |
| Removal of attachment | واگزاشت قرقی ۔ قرقی کا حکم واپس لینا ۔ | |
| Removal of causes | Noun | تعویق میں پڑے ہوۓ مقدمات کی منتقلی ۔ |
| Removal of urethral stone | پیشاب کی نالی کے منہ میں سے پتھری نکالنا | |
| Removal van transpt | Adjective | فرنیچر تجارتی سامان اور مویشی وغیرہ لے جانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک بڑا سا بند چھکڑا عموما ٹرک یا ویگن ۔ |
| Removals | اشیاء کو ایک مقام سے ہٹا کر دوسرے مقام پر لے جانے کا دھندا ۔ عہدہ سے برخاستگی ۔ | |
| Remove | ہٹانا ۔ | |
| Remove the defect of my tongue q 20 27 | — | — |
| Remove the patient to a hospital | Phrase | مریض کو ہسپتال لے جاﺅ |
| Removeable | Adjective | عارضی ۔ عزل پذیر ۔ قابلِ برترفی ۔ جو ہٹایا جا سکے |
| Removed | Adjective | تبدیل شُدہ ۔ جو ہٹا دیا گیا ہو یا مِٹا دیا گیا ہو |
| Removedness | Noun | دوری ۔ بُعد ۔ |
| Remover | Noun | ہٹا دینے والا ۔ مِٹا دینے والا ۔ جگہ تبدیل کرنے والا |
| Remprature chart | Noun | حرارت کا اُتار چڑھاﺅ معلوم کرنے کا کارڈ یا چارٹ ۔ تپشی کارڈ یا چارٹ ۔ |
| Remuda | Noun | تبدیل شُدہ گھوڑے |
| Remunarable | Adjective | قابلِ مُعاوضہ ۔ قابلِ صِلہ ۔ قابلِ اُجرت ۔ قابلِ تلافی ۔ |
| Remunerable | Adjective | صلہ پانے کے لائق ۔ جزا پانے کے لائق ۔ قابل صلہ ۔ |
| Remunerate | اجرت دینا ۔ کام کا معاوضہ دینا ۔ | |
| Remunerate fin | Verb | صلہ دینا معاوضہ دینا کسی خدمت نقصان یا قربانی کے بدلے میں برابر کا عوضانہ دینا اجرت دینا ۔ |