English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rememberable Adjective قابل یاد ۔ یادگار ۔ قابل لحاظ ۔
Rememberaly Adverb قابل ذکر طریقہ ۔ یادگار کے طور پر ۔
Rememberance Phrase یاد ۔
Remembered Phrase یاد رکھنا ۔
Rememberer Noun یاد رکھنے والا ۔ دُعا گو ۔ یاد کرنے والا
Remembering Adjective گزشتہ تجربہ کو دہرانے کا عمل ۔
Remembering of old injuries invites new ones Idiom پرانی برائی کو یاد کرنا گویا نئی برائی کو دعوت دینا ہے ۔
Remembrance Noun یاد ۔ یاد آوری ۔ یاد آنے والی کوئی شے ۔ حافظہ ۔ یادگار ۔
Remembrance day Noun جنگِ عظیم میں حِصّہ لینے والے فوجیوں کی یاد میں منایا جانے والا دِن
Remembrance legal سرکاری مشیر ۔ معاملات عدالتی ۔
Remembrance sunday Noun ۱۱ نومبر سے قریب ترین اتوار کا دِن جب کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ اور بعد کے معرکوں میں کام آنے والوں کی یاد منائی جاتی ہے ۔
Remembrancer Noun یاد دہ ۔ یاد دِلانے والا ۔ یاد دہانی کرانے والا
Remewably Adverb جدت کے طور پر ۔ نیا ہونے کی طرح ۔
Remex Noun پر پرواز ۔ شہپر
Remia Name ریمیا : ایک فرضی علم ۔
Remicle Noun چھوٹا شہ پر ۔
Remidiable Noun علاج پذیر
Remiform Noun شہ پرنما ۔ چپّو جیسا ۔
Remiformis ipomea digitata Noun چوہاکنی
Remigial Adjective شہپری ۔ مُتعَلِق بہ پروازی
Remigrant Noun مہاجر کی سابق جگہ پر واپسی ۔
Remigrate Noun مکرر ہجرت کرنا ۔ دوبارہ ہجرت کرنا ۔
Remigration Noun دوبارہ ہجرت ۔ مکرر ہجرت ۔ ہجرت ثانی ۔
Remijia Noun ایک امریکی درخت ۔ جھاڑی ۔
Remilitarization Noun فوج کی دوبارہ تسلیح ۔ فوج کو دوبارہ مسلح کرنے کا عمل ۔
Remilitarize Verb باز عسکرانہ ۔ دوبارہ فوجی رُوح پیدا کرنا ۔ فوجی نظام کے تحت لانا ۔ دوبارہ مُسلّح افواج کا قیام عمل میں لانا
Remind یاد دلانا ۔
Remind me about it tomorrow مجھے کل اِس کے بارے میں یاد کروانا ۔
Remind me of it at the proper time Phrase یہ بات مجھے وقت پر یاد دلا دینا
Remind them of the day when we shall call from every people a witness against them and make you a witness over them for we have revealed to you the book as an exposition of everything and as guidance and grace and happy tidings for those who submitq 1