English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reletter | Verb | دوبارہ نام کے ٹھپّے لگانا ۔ از سر نو حروف کی تقسیم کرنا ۔ |
| Relevance | Noun | مناسبت ۔ تعلق ۔ نسبت ۔ |
| Relevancy | Noun | علاقہ ۔ ربط ۔ توافق ۔ |
| Relevant | Adjective | متعلقہ ۔ سے متعلق ۔ |
| Relevantly | Adverb | موقع کی مُناسبت سے ۔ وقت کے لحاظ سے ۔ ٹائم کے مُطابق ۔ |
| Relevate | Noun | آسودہ کرنا ۔ دل جوئی کرنا ۔ تشفی خاطر کرنا ۔ |
| Relewant | بر محل مناسب معقول ۔ | |
| Relex | Verb | ڈھیلا کرنا ۔ آرام کرنا ۔ سستانا ۔ |
| Relexation theory | Noun | نظریہ آرام |
| Relgiosity | Noun | مذہبی جوش و جذبہ ۔ مذہبی جنُون ۔ مذہبی کٹّر پن |
| Reliability | قابل اعتماد ہونا ۔ | |
| Reliability coefficient | Noun | سر اعتباری ۔ |
| Reliability test | Noun | معتبری امتحان ۔ توافقی جانچ ۔ |
| Reliability trial | Noun | معتبری تشخیص ۔ توافقی امتحان ۔ |
| Reliable | معتبر ، قابل اعتماد ہونا ۔ | |
| Reliable evidence | قابل اعتماد شہادت ۔ | |
| Reliableness | Noun | با اعتمادی ۔ استواری ۔ با اعتمادی ۔ |
| Reliably | Adverb | معتبر طور پر ۔ |
| Reliamce | آسرا اعتقاد ۔ | |
| Reliance | Noun | انحصار ۔ اعتماد ۔ بھروسہ ۔ |
| Reliant | Adjective | بھروسا کرنے والا ۔ متوکِّل ۔ خُوش اعتماد ۔ خُود پر اعتماد رکھنے والا ۔ خُود پر اِنحصار کرنے والا |
| Reliantly | Adverb | خُوش اعتمادی سے ۔ خُود اعتمادی سے ۔ بھروسا مندی سے ۔ رضامندی سے |
| Relic | Noun | اثر ۔ کھنڈر ۔ یاد گار ۔ تبرک ۔ تبرکات ۔ ( مقدس ہستیوں کے بال ۔ دانت ۔ ناخن وغیرہ ) قابل قدر چیزیں ۔ |
| Relic area | Noun | وہ علاقہ جہاں کسی قدیم زبان کے آثار پاۓ جاتے ہوں یا قدیم زبان تبدیلیوں کے ساتھ استعمال کی جاتی ہو ۔ |
| Relic fauna | Noun | آثار حیوانیہ ۔ |
| Relic flora | Noun | آثار نباتیہ ۔ |
| Relicary | Noun | صندوقچہ تبرکات ۔ تبرکات خانہ ۔ |
| Relics | Noun | لاش ۔ ہڈیاں ۔ باقیات ۔ |
| Relict | Noun | بیوہ ۔ رانڈ ۔ کٹاٴو سے بچ رہنے والی زمین ۔ باقِیاتِ ارض |
| Relict mountain | Noun | پس ماندہ کوہ ۔ کوہ باقیہ ۔ باقی ماندہ پہاڑ ۔ |