English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Releasably | Adverb | قابل واگذشت کے طور پر ۔ رہائی پذیرانہ ۔ |
| Release | Noun | آزادی ۔ رہائی ۔ چھٹکارا ۔ |
| Release instrument of | دستاویز فراغت ۔ دستاویز واگزاشت ۔ | |
| Release notice | اطلاع نامہ فراغت ۔ اطلاع نامہ رہائی ۔ | |
| Release of land | Noun | واگذاشت ۔ |
| Release print | Noun | فلم کی مثبت طباعت ۔ |
| Release somebody on bail or grant bail | Verb | ضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت منظور کرنا ۔ |
| Release therapy | Noun | دماغی معالجہ جس میں مریض اپنی اندرونی پیچیدگیوں اور پریشانیوں کو ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Releaseable | Adjective | رِہائی کے قابِل ۔ قابلِ دستبرداری ۔ اِنجن سے نِکلنے والی بھاپ سے مُتعَلِق |
| Released | Adjective | واگزار شدہ ۔ رہاشدہ ۔ |
| Released time | Noun | مذہبی عقیدہ کی تعلیم کا مقررہ وقت ۔ اسکول کے مطابق طالب علموں کو ہفتہ میں ایک دن کی چھٹی دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے والدین کے مذہبی عقائد کے مطابق تعلیم حاصل کر سکیں ۔ |
| Releasee | Noun | رہائی پانے والا ۔ آزادی پانے والا ۔ |
| Releasement | Noun | رہائی ۔ آزادی ۔ چھٹکارا ۔ نجات ۔ |
| Releaser | Noun | رِہا کُنِندہ ۔ دستبردار ہونے والا شخص |
| Releasor | Noun | واگذاشت کرنے والا ۔ دست بردار ہونے والا ۔ ترخیص کرنے والا ۔ |
| Relegable | Adjective | قابل منتقلی ۔ قابل انتقال ۔ |
| Relegate | Verb | جلا وطن کرنا ۔ دیس نکالا دینا ۔ |
| Relegated | Verb | روانہ کیا ۔ |
| Relegation | Noun | گرایا جانا ۔ اخراج ۔ جلا وطنی ۔ |
| Relent | Verb | ملائم ہونا ۔ |
| Relented | Verb | روانہ کیا ۔ |
| Relenting | Adjective | رحمدل ۔ نرم دل ۔ نرم مزاج ۔ |
| Relentingly | Noun | رحم کرتے ہوۓ ۔ از روۓ مہربانی ۔ ہمدردانہ ۔ |
| Relentless | بغیر فائدے کے ، بے رحم ۔ | |
| Relentlessly | Adjective | سنگ دِلی سے ۔ بے دردی سے ۔ شقاوت سے ۔ بے رحمی سے |
| Relentlessness | Noun | سنگ دِلی ۔ بے رحمی ۔ بے دردی ۔ شقاوت ۔ کٹّر پن |
| Relentment | Noun | نرم کرنے کا عمل ۔ نرم بنانے کا عمل ۔ رحم ۔ |
| Relet | Noun, Verb | مزید مُدَّت کے لیے یا کِسی نئے کراۓ دار کو کراۓ پر دینا ۔ کراۓ پر چڑھائی ہوئی جائیداد ۔ |
| Reletions | تعلقات ۔ | |
| Reletor | Noun | تعلُّق کار ۔ تعلُّق بنانے والا ۔ بیان کُنِندہ ۔ روئدادِ مُقدمہ |