English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reliction Noun زمین کے مُستقِل بنجر ہو جانے کا عمل ۔ اِس طرح کی بنجر یا بے سبزہ زمین
Relied Verb اعتبار کیا ۔
Relief Noun تسکین ۔
Relief church Noun ریلیف چرچ جو مصیبتوں اور پریشانیوں سے چھٹکارا دلانے کے لیے ۱۷۶۱ میں قائم کیا گیا تھا ۔
Relief consequential دادرسی بصورت دیگر ۔ دادرسی مستلزمہ ۔
Relief ful
Relief incision Noun تشنج رفع کرنے کے لئے چیرا لگانا
Relief mandatory دادرسی تاکیدی ۔
Relief map Noun سطح کا نقشہ ۔ نقشہ زمین ۔ وہ نقشہ جِس میں کِسی خُشکی کے عِلاقے کی سطح کو حدُود نُما خطُوط سے ظاہِر کیا گیا ہو
Relief moist Noun مصنوعی دانتوں میں ہڑی پر دباﺅ کم رکھنے کے لئے بنانے عالا چیمبر
Relief of the earth Noun زمین کی اونچان نیچان ۔ زمین کا نشیب و فراز ۔
Relief pitcher Noun گیند باز کھِلاڑی ۔ مُتبادل کھِلاڑی
Relief preventive دادرسی امتناعی ۔
Relief process Noun رنگین تصویر سازی کا عمل ۔ ناتی تصویر سازی کا عمل ۔
Relief road Noun ٹریفک کو گُنجان علاقوں سے بچا کر لے جانے والی امدادی سڑک ۔
Relief sought دادرسی مطلوبہ ۔
Relief specific
Relief valve Verb بھاپ یا سیال کے گزرنے کی نلی ۔
Relief work Noun امدادی کام ۔
Reliefer Noun عوامی امداد وصول کرنے والا ۔
Relier Noun کِسی دُوسرے پر اعتماد رکھنے والا ۔ جِسے کِسی دُوسرے پر بھروسا ہو
Relievable Adjective قابل امداد ۔ لائق نجات ۔ قانونی امداد وصول کرنے کے لائق ۔
Relieve Verb حمایت کرنا ۔
Relieve him from the misery of slowly baking to death at twenty miles an hour
Relieve of Verb لُوٹ لینا ۔ چھین لینا ۔ زبردستی سے لینا
Relieved Verb حمایت کی ۔
Relievedly Adverb سبکدوشی کے طور پر ۔
Relievement Noun آرام ۔ اطمینان ۔ امداد ۔
Reliever Adjective سبکدوش کرنے والا ۔ جگہ لینے والا ۔
Relieving Adjective راحت بخشنے والا ۔ تسکین دہ ۔ افاقہ بخش ۔