English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Relieving arch Noun سہارے کی ڈاٹ ۔ خشتی ڈاٹ ۔
Relieving officer Noun رفاہ عام کے شعبہ کا افسر ۔ وہ افسر جو عوام کی امداد پر مامور ہو ۔
Relieving tackte Noun امدادی جرثقیل ۔ معاون جرثقیل ۔
Relievingly Adverb سبک دوش کرتے ہوۓ ۔ آرام دینے کے طور پر ۔
Relievo Noun سنگ تراشی ۔ فنِ تعمیر ۔ اُبھَرواں نقش ۔ مُجسمہ وغیرہ ۔ منبّت شُدہ نقش
Religate Verb متحد کرنا ۔ متصل کرنا ۔ باندھنا ۔
Religation Noun اتحاد ۔ اتصال ۔ ہم بستگی ۔
Religeosa ficus Noun پیپل
Relight Verb دوبارہ جلانا ۔ پھر سے روشن کرنا ۔ دوبارہ روشن کرنا ۔
Religieuse Noun راہبہ ۔ تارک الدنیا عورت ۔ مذہبی امور کے لیے وقف عورت ۔
Religieux Noun راہب ۔ تارک الدنیا ۔
Religio Noun سابقہ بہ معنی کیش و مذہب ۔
Religio Noun سابقہ بہ معنی کیش و مذہب ۔
Religio ethical
Religio political
Religion Noun مذہب ۔ دھرم ۔ دین ۔ مَت ۔ کِسی فِرقے کے ارکان کا طرزِ زِندگی
Religion is a stalking horse to shoot other fowls Idiom مذہب ایک ٹٹی ہے جس کی آڑ میں شکار کھیلا جاتا ہے ۔
Religion is the best armour in the world but the worst cloak
Religion lies more in walk than in talk Idiom مذہب زبانی جمع خرچ کی چیز نہیں ۔
Religion without piety path done more mischief in the world than all other things put together Idiom اللہ ترسی کے بغیر مذہب تباہی و بربادی کا سب سے بڑا آلہ کار ہے ۔
Religionary Adjective مذہبی ۔ روحانی ۔
Religioner Noun مذہب پرست ۔ دین دار ۔ عابد ۔
Religionism Noun مذہبیّت ۔ مذہبی جوش ۔ مذہب پسندی ۔ مذہب کے ساتھ بُہت جوشیلا یا لگاٴو
Religionist Noun مذہب کا سرگرم حامی ۔ مذہب کا پیروکار ۔ مذہبی جماعت کا رُکن ۔
Religionize Verb مذہبی بنانا ۔ دائرہ مذہب میں داخل کرنا ۔
Religionless Verb لا مذہب ۔ آدھرمی ۔ بے دین ۔
Religiose Adjective جذباتی یا مصنُوعی طور پر مذہبی ۔ بے اِنتہا مذہبی ۔ کٹّر مذہبی
Religiosity Noun مذہبی شوق ۔ چٹیک ۔ مذہب زدگی ۔ فنا فی الدین ۔
Religioso Noun مذہبی طرز و احساس ۔
Religious Adjective مذہبی ۔ مذہب کا ۔ مذہب سے بھرپُور ۔ ،مذہب کے بارے میں