English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rehandle Verb پھر سے گرفت میں لینا ۔ پھر سے کام لینا ۔ دوبارہ استعمال میں لانا ۔
Rehang Verb تصویر یا پردے وغیرہ کو ایک بار پھر یا مُختلف طریقے سے آویزاں کرنا ۔
Rehani Name ریحانی ۔ خوشبو ۔
Rehash Verb چھان چھٹک کرنا ۔
Rehashed Verb چھان چھٹک کیا ۔
Rehbar Name رہبر ۔ نرم و نازک ۔
Rehber Name رہبر : رہنما ۔ پیشوا ۔ راستہ دکھانے والا ۔
Rehear Verb دوبارہ سننا ۔
Reheard Verb دوبارہ سنا ۔
Rehearing Noun سماعت مُکرّر ۔ دوبارہ سماعت
Rehearsal Noun دُہرائی ۔ دوبارہ نُمائش ۔ ریہرسل ۔ آزمائشی مشق ۔ آموختہ ۔
Rehearse Verb دُہرانا ۔ دوبارہ کہنا ۔ دوبارہ سنانا ۔
Rehearser Noun مشق یا ریہرسل میں حِصّہ لینے والا شخص
Reheat Verb دوبارہ گرم کرنا ۔
Reheated Verb دوبارہ گرم کیا ۔
Reheater Noun دوبارہ گرم کرنے والا ۔ دوبارہ حرارت پہنچانے والا ۔
Reheel Verb نئی ایڑی لگانا ۔
Rehibilitative Adjective بحالی کے انداز سے ۔ پھِر سے صِحتمندی سے مُتعَلِق
Rehiq Name رحیق ۔ خوبرو ۔
Rehma Name رحماء ۔ مہربان عورت ۔
Rehman Name رحمٰن ۔ مہربان ۔
Rehmat Noun, Adjective رحمَت ﷺ۔ سراپا رحمت ۔ دونوں جہانوں کے ليے رحمت بن کر آنے والا نبی ۔ محبوب خدا ۔ اللہ کی رحمت لانے والا عظيم نبی ۔
Rehmet Name رحمت : میربانی ۔ عنایت ۔ بخشش ۔
Rehnaz Name رہناز ۔ ناز و انداز والی ۔
Rehneema Name رحنیمہ ۔ نرم آواز والی ۔
Rehoboam Noun عام سائز سے چھ گُنا زیادہ گُنجائش والی شراب کی بوتل ۔
Rehoboth Noun ہوٹنٹوٹ اور ہریے رو کے مخلوط یورپی اور افریقی باشندوں کا کوئی رکن ۔
Rehome Verb پالتو جانور یا پرندے کو نۓ گھر میں بسانا ۔
Rehouse Verb مختلف گھر (رہنے کو ) مہیا کرنا ۔
Rehoused Verb مختلف گھر (رہنے کو ) مہیا کیا ۔