English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Regress | Verb | واپِس چلے جانا ۔ مراجعت کرنا ۔ چلے جانا ۔ واپسی کا عمل ۔ |
| Regressed | Verb | نکاس ۔ |
| Regression | Noun | واپسی ۔ بازگشت ۔ مراجعت ۔ رجعت ۔ |
| Regression analysis | Noun | یگریشن اینالسس ۔ شماریات میں اس ڈگری کی پیمائش جس سے ایک آزاد متغیر میں آنے والی تبدیلیاں ایک ماتحت متغیر ایک ایسا متغیر جس کی ویلیو کا انحصار دوسرے متغیر کی ویلیو پر ہوتا ہے پراثرانداز ہوتی ہے ۔ |
| Regression testing | Noun | ریگریشن ٹیسٹنگ ۔ صرف ترمیم شدہ روٹینز کی بجائے ترمیم شدہ پروگرام کی مکمل اور دوبارہ ٹیسٹنگ تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جاسکے کہ ترمیم کی وجہ سے کسی قسم کے ایررز متعارف نہیں ہوئے ہیں ۔ |
| Regressive | Adjective | رجعت پسند ۔ واپِس جانا ۔ مُڑتا ہُوا ۔ راجع ۔ |
| Regressive assimilation | Noun | رجعی تماثل ۔ |
| Regressive supply surve | خاکہ جو یہ ظاہر کرتاہے کہ رسد بڑھنے سے قیمتیں گر جاتی ہیں ۔ رجعی رسد منحنا ۔ | |
| Regressive taxation | Noun | رجعتی محصول بندی ۔ |
| Regressively | Adverb | رجعت پسندی سے ۔ راجعانہ ۔ واپسی کے انداز میں ۔ گھٹتے ہُوئے |
| Regressiveness | Noun | واپسی ۔ تنزّل ۔ راجعیت |
| Regressivity | Noun | عود ۔ برگشتگی ۔ راجعت ۔ |
| Regressor | Noun | رجُوع ۔ واپسی یا واپسی کا عمل ۔ تنزلی |
| Regressus | Noun | رجوع پذیری ۔ |
| Regret | Verb | پچھتانا ۔ افسوس کرنا ۔ افسُردہ ہونا ۔ غم محسُوس کرنا ۔ ندامت ۔ ہاتھ ملنا |
| Regretful | Adjective | معذرت خواہانہ ۔ معذرت کُنِندہ |
| Regretfully | Adverb | معذرت خواہانہ انداز سے ۔ افسوس سے ۔ مُتاسفانہ ۔ غم و الم کے ساتھ |
| Regretfulness | Noun | غمگینی ۔ دِلگیری ۔ ملال ۔ افسوس ۔ پچھتاوا |
| Regretless | Noun | عدم تاسف ۔ غموں سے آزاد ۔ |
| Regrettable | Adjective | قابلِ افسوس ۔ قابلِ مُذمّت ۔ تاسف انگیز |
| Regrettableness | Noun | تاسف انگیزی ۔ |
| Regrettably | Adverb | افسوس ناک طور پر ۔ متاسفانہ ۔ ملال کے ساتھ ۔ |
| Regretted | Verb | افسوس کیا ۔ |
| Regretter | Noun | افسوس کُنِندہ ۔ پچھتانے والا شخص |
| Regrigerator it keeps your food fresh in all seasons | Phrase | ریفریجریٹر یہ تمام موسموں میں آپ کے کھانے کو تازہ رکھتا ھے |
| Regroup | Verb | دوبارہ گروہ بندی کرنا |
| Regrouped | Verb | دوبارہ گروپ بنایا ۔ |
| Regroupment | Noun | دوبارہ گروہ بندی ۔ نئے گروپوں میں گروہ بندی کا عمل |
| Regrow | Verb | دوبارہ نشوونُما دینا ۔ اِضافہ کرنا ۔ پھِر سے اِضافہ کرنا |
| Regrowth | Noun | دوبارہ اِضافہ ۔ دوبارہ نشوونُما |