English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reglid Verb دوسری تہ چڑھانا ۔ نیا ورق چڑھانا ۔
Reglow Verb نیا بنانا ۔ نیا کرنا ۔ تازہ بنانا ۔
Reglue Verb سریس سے چپکانا ۔ محفوظ کرنا ۔ تیز کرنا ۔
Regma Noun خنداں ثمر ۔ ریگما ۔
Regmmental cell Noun بالغ ذراتی خلیہ
Regnal Adjective جلُوسی ۔ بادشاہ ۔ بادشاہت ۔ تخت نشینی کا
Regnal day Noun یوم تاجپوشی ۔ تخت نشینی کا دن ۔
Regnal year Noun کِسی فرماں روا کی تخت نشینی سے شُمار ہونے والا سال ۔ سال تاجپوشی ۔
Regnancy Noun حکُومت فرماں روائی ۔ اثر ۔ وُسعت
Regnant Adjective حُکمران یا فرماں روا ۔ حکُومت کرنے والا
Regnault Noun رینول ۔
Regnaults law
Regnaults method
Regnum Noun برتری ۔ بالا دستی ۔ حکومت ۔
Rego Noun موٹر گاڑی کی رجسٹری ۔
Regolith Noun کِسی سیّارے کی سطح زمین پر چڑھا ہوا ٹھوس بھر بھرا مادّہ یا خاک ۔
Regorge Verb نگل کر اُگلنا ۔ کِسی گڑھے ، نالی وغیرہ میں سے اُبلنا ۔
Regrade Verb دوبارہ درجہ بندی کرنا یا نئے سرے سے ترتیب دینا ۔
Regraft Verb دوبارہ پیوند کاری کرنا ۔ پھر سے پیونا لگانا۔
Regrafting Noun باز پیوندی ۔
Regrant Verb دوبارہ عطا ۔ دوبارہ منظور کرنا ۔ پھر عطا کرنا ۔
Regrasp Verb کسی چیز کو جھپٹ لینا ۔ کسی چیز کو جھپٹا مار کر لینا ۔
Regrass Noun دوبارہ گھاس لگانا ۔
Regrate Verb غلّہ ۔ پرچُون فروشی کرنا ۔ تھوک میں خرید کر پرچُون بیچنا
Regrater Noun کریانہ فروش ۔ پرچُون فروش
Regrating Noun پتھر کی چھلائی ۔
Regrator Noun کریانہ فروش پرچون فروش ۔
Regrattably Adverb قابلِ افسوس انداز میں ۔ افسوسناک طور پر
Regrede Verb واپس جانا ۔ مراجعت کرنا ۔ پیچھے کو ہٹنا ۔
Regreet Verb دوبارہ سے مبارکباد دینا ۔ دوبارہ آداب کہنا ۔