regression testing – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریگریشن ٹیسٹنگ ۔ صرف ترمیم شدہ روٹینز کی بجائے ترمیم شدہ پروگرام کی مکمل اور دوبارہ ٹیسٹنگ تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جاسکے کہ ترمیم کی وجہ سے کسی قسم کے ایررز متعارف نہیں ہوئے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu