English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Regularity of acts افعال کی باضابطگی ۔ یکسانیت افعال ۔
Regularization Noun باضابطہ بنانے کا عمل ۔ باقاعدہ بنانے کا عمل ۔
Regularize Verb باقاعدہ کرنا ۔
Regularized Verb باقاعدہ رکھا ۔
Regularizer Noun با قاعِدہ بنانے والا ۔ با ترتیب کرنے والا
Regularly Phrase باقاعدگی سے ۔
Regularly irregular pulse Noun نبض مختلف منتظم
Regularly spray your house Phrase اپنےگھرمیں باقاعدگی سےسپرےکریں
Regularly spray your house if needed use mosquito net Phrase با قاعدگی سے اپنے گھر میں چھڑکاؤ کریں اگر ضرورت ہو تو مچھر دانی استعمال کریں
Regulatable Noun قابل ۔ ضبط ۔ قابل تنظیم ۔
Regulate Verb جاری رکھنا ۔
Regulate thine own passions and bear those of others Idiom اپنے غصہ کو قابو میں رکھو اور دوسروں کے غصے کو برداشت کرو ! ۔
Regulated Verb جاری رکھا ۔
Regulating Adjective انضباطی ۔ تنظیمی ۔ نظمی ۔
Regulating behaviour Noun ترتیب کردار ۔ منضبطی کردار ۔
Regulating gauge Adjective انضباطی پنسال ۔
Regulating station Adjective فوج کو کنٹرول کرنے والا ادارہ ۔
Regulation Noun حکم ۔ قانون ۔ قاعدہ ۔ ضابطہ ۔ اصول ۔
Regulation albuminuria Noun پیشاب کے نیچے البیومن
Regulation centre heat Noun مرکز تنظیم حرارت
Regulation mourning Noun مقررہ ایام سوگواری ۔
Regulative Adjective تنظیمی ۔ ترتیبی ۔ اِنضباطی ۔ ترتیب میں لانے والا۔ با قاعِدگی دینے والا
Regulative principle Noun اصول کاروائی ۔ ضابطہ کاروائی ۔
Regulatively Adverb تنظیمی قوت کے طور پر ۔
Regulator Noun ضابط ۔ کِسی کام کی با قاعِدگی کی نِگرانی کرنے والا
Regulatory Adjective کسی کام کی باقاعدگی کی نگرانی کے متعلق ۔
Regulatory tax Noun کسی معاشی سر گرمی کو کنٹرول کرنے لکے لیے ٹیکس ۔
Reguline Adjective بغیر صاف کی ہوئی دھات ۔ خام دھات ۔ کچ دھات کے متعلق ۔
Regulize Verb کج دھتی بنانا ۔ کچی دھات کو صاف کرنا ۔
Regulo Noun گیس کے چولھے میں لگے ہوۓ پیمانے کا کوئی نِشان جو درجہ حرارت ظاہِر کرے ۔