English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Registrable Adjective قابل اندراج درج رجسٹر کیے جانے کے قابل ۔
Registrant Noun درج رجسٹر رجسٹری کرانے والا شخص ۔
Registrar رجسٹرار ۔
Registrar general Noun مردُم شماری کرانے والا سرکاری عہدہ دار ۔
Registrar of companies رجسٹرار کمپنی ۔
Registrar of marriages رجسٹرار نکاح ۔
Registrarship Noun رجسٹراری ۔
Registrary Noun کیمبرج یونیورسٹی کا رجسٹرار یا مسجل ۔
Registration Noun اندراج ۔ داخلہ ۔ تسجیل ۔
Registration act قانون رجسٹری ۔ رجسٹری ایکٹ ۔
Registration charge Noun رجسٹری بار ۔ رجسٹری خرچ ۔
Registration document Noun موٹر گاڑی کی ملکیت کی دستاویز ۔
Registration mark Noun حروف و اعداد پر مُشتمل موٹر گاڑی وغیرہ کا شناختی نِشان ۔
Registration marks Noun رجسٹریشن مارکس ۔ ایک صفحے پر لگائے گئے نشانات تاکہ پرنٹنگ میں ڈاکیومنٹ کے ایلیمنٹس یا لئیرز ایک دوسرے کے حساب سے درست طریقے سے مرتب کیے جاسکیں ۔
Registration of birth پیدائش کا اندراج ۔ پیدائش کی رجسٹری ۔
Registration of death اندراج اموات ۔ موت کی خبر کو ريکارڈ ميں لکھنا
Registration of societies act قانون رجسٹری انجمنان ۔
Registration office دفتر اندراج ۔ دفتر رجسٹری ۔
Registrational Adjective عملِ اندراج سے مُتعَلِق ۔ اندراج کی دستاویز کے مُتعَلِق
Registry Noun دفتر اندراج ۔ داخلہ ۔ دفتررجسٹر ۔
Registry certificate of shipg Adjective جہاز کی ملکیت کا صداقت نامہ ۔
Registry editor Noun رجسٹری ایڈیٹر ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی کے تحت ایسی ایپلیکیشن جو صارف کو رجسٹری کی انٹریز ایڈٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے ۔
Registry or registry Noun رجسٹری ۔ مرکزی نظام مراتبی ڈیٹا بیس برائے ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی اور ونڈوز دو ہزار جسے ایسی انفارمیشن سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایک یا زائد صارفین ایپلیکیشنز اور ہارڈوئیر آلات کے لیے درکار ضروری معلومات ذخیرہ کرتے ہیں ۔
Regium donum Noun سرکاری عطیہ ۔ عطیہ شاہی ۔
Regius Adjective شاہی ۔ شاہی اُستاد جامعہ سے مُتعَلِق
Regius professor Noun شاہی پروفیسر یا مُعلم
Reglaze Verb نیا شیشہ لگانا ۔ نیا شیشہ چمکانا ۔
Reglement Noun قاعدہ ۔ اصول ۔ قانون ۔
Reglet Noun تنگ گولا ۔ لکڑی کے تختوں کے درمیان ایک چپٹی پتلی لکڑی
Reglet plan Noun تنگ گولا ۔ چُغتی ۔