English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Regionary Noun رومی علاقوں کا بیان ۔
Regionary bishop Noun بے علاقہ پادری ۔ پادری جس کا علاقہ مخصوص نہ ہو ۔
Regioncardiac Noun قلبی خطہ
Regisseur Noun تھئیٹر کے تماشے خصوصاً بیلے کا ہدایت کار ۔
Register Verb اندراج کرنا ۔
Register book Noun رجسٹر ۔ بہی ۔ کتاب اندراج ۔
Register of births and deaths رجسٹر پیدائش واموات ۔ٍ
Register of directors کمپنی کے ڈائریکٹر صاحبان کے ناموں اور پتہ جات کا رجسٹر جو کمپنی کے رجسٹر ار کو ارسال کیا جاتا ہے ۔
Register of directors law Adjective ڈائریکٹرز کا رجسٹر ۔
Register office دفتر اندراج جہاں پیدائش شادی اموات وغیرہ کا اندراج ہوتا ہے ۔
Register ship
Register thermometer رفتار یا قوت دکھانے والا ایک آلہ ۔
Registerable Adjective درج پذیر ۔ قابل داخلہ ۔
Registerable document رجسٹریشن کے قابل دستاویزات ۔ دستاویز قابل رجسٹری ۔
Registerar of companies law Adjective کمپنیاں کا رجسٹرار ۔
Registered Verb اندراج کیا ۔
Registered acknowledgement due Noun رسید طلب رجسٹری
Registered bond Noun رجسٹری شدہ بانڈ ۔
Registered capital Noun مجوزہ سرمایہ ۔ رجسٹرڈ سرمایہ ۔
Registered coupon bond Noun رجسٹری شدہ کوپن بانڈ ۔
Registered cover بذریعہ رجسٹری خط ۔
Registered debenture Noun ( تجارت ) رجسٹرڈ قرض نامہ ۔
Registered envelop Noun رجسٹری لفاف ۔
Registered letter رجسٹری شدہ مراسلہ ۔
Registered mail Noun رجسٹرڈ ڈاک وہ ڈاک جو بھیجے جانے کے مقام وصول یابی کے مقام اور درمیانی راستے کے اہم مقامات پر فہرست میں درج کی جاتی ہے اور جس کی درست تقسیم کی ضمانت دی جاتی ہے ۔
Registered mail insurance Noun رجسٹری ڈاک بیمہ ۔
Registered nurse Noun مُستند نرس ۔ رجِسٹرڈ نرس
Registered office رجسٹری شُدہ دفتر ۔
Registered post Noun رجسٹری ڈاک ۔ رجسٹرڈ کی ہوئی ڈاک ۔ رجسٹرڈ کیا ہوا خط یا پیغام ۔
Registered representative Noun کسی فرم کا رجسٹرڈ شدہ نمائیندہ ۔