English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Regiminal Adjective پرہیز وغیرہ سے متعلق ۔ تدبیر غذا کی یا اس سے متعلق ۔
Regina Adjective سس کیچواں کی راجدھانی ۔
Reginal Adjective ملکہ وقت کا یا اس کے متعلق ۔
Regio Noun قسم ، اقلیم ، جسم کا محدود
Regioin inguinal Noun چڈی کا علاقہ
Region Noun علاقہ ۔ خطہ ۔
Region axion Noun بغل
Region ciliary Noun ہرنی خطہ
Region fill Noun ریجن فل ۔ کمپیوٹر گرافکس میں سکرین پر بیان کیے گئے ایک حصے کو منتخب کردہ رنگوں پیٹرن یا دوسرے ایٹری بیوٹ سے بھرنا ۔
Region of articulation Noun علاقہء تلفظ ۔
Region parietal Noun چندیا کا حصہ
Region popliteal Noun قبم مابضی ، مابضی کا علاقہ
Region temporal Noun صدغی خطہ ، کن پٹی کا علاقہ
Region terror Noun عہد دہشت ۔ خوف و ہراس کا دور
Region umbilical Noun ناف کا حلقہ ، قسم سری ، ناف کا علاقہ ، اقلیم سری
Regional Adjective علاقہ سے متعلق ۔ علاقائی ۔
Regional analepsis Noun مخصوص حصہ کی بے حسی
Regional anatomist Noun اقلیمی (علاقائی) تشریح
Regional anesthesia Noun حسی اعصاب میں اضطراب پیدا کر کے مقامی طور پر بے حس کرنا
Regional chemotherapy Noun موامی طور سے کینسر کا کیمیاوی علاج کرنا
Regional culture Noun علاقائی تہذیب ۔
Regional enteritis Noun آنتوں میں پھوڑا یا بھگندر بننے سے آنت کے راستہ میں رکاوٹ بننے سے سوزش
Regional ileitis Noun مترادف ہے کروںکے مرض کا ایک غیر متعین مزمن اعادہ کرنے والا مرض جو عموما جوانوں کو لاحق ہوتا ہے ، اس میں انتڑیوں میں جلن یعنی سوزش ہو جاتی ہے
Regionalism Noun ایسا سیاسی نِظام جو عِلاقائی خُود مُختار اِضلاع پر مبنی ہو
Regionalist Noun, Adjective علاقائی خُود مُختاری کا حامی ۔ علاقہ پرست
Regionalistic Adjective مُقامی انداز کا حامِل ۔ علاقہ پرستانہ ۔ مُتعَلِق بہ علاقائی خُود مُختاری
Regionality Noun علاقائیت ۔ علاقائی نظم و نسق ۔
Regionalization Noun علاقائی بنانے کا عمل ۔
Regionalize Verb علاقائی بنیاد پر تنظیم کرنا ۔ منظم کرنا ۔
Regionally Adverb مُقامی طور پر ۔ علاقائی یا طبقاتی انداز سے