English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Regent honey eater Noun آسٹریلیائی مگس خور ۔
Regent parrot Noun آسٹریلیائی طوطا ۔
Regentess Noun خاتون نائب سلطنت ۔
Regentship Noun سرکاری عہدہ ۔ ریجنٹ کا عہدہ ۔
Regerminate Verb پھر نکل آنا ۔
Regerminated Verb پھر نکل آیا ۔
Regermination Noun نموے نو ۔ نئی اپج ۔
Regession Adjective ترقی یافتہ حالت میں پلٹ جانے کا عمل ۔
Reggae Noun غرب الہند کا ایک طرز موسیقی ۔
Regia aquaphcbia Noun شورہ اور نمک کا تیزاب
Regian Verb دوبارہ یا نئے سِرے سے حاصِل کر لینا
Regicidal Adjective شاہ کُشی کا ۔ شاہ کُش ۔ شاہ کُشی سے مُتعَلِق
Regicide Noun شاہ کَش ۔ وہ جو بادشاہ کے قتل میں مدد کرے
Regicidism Noun بادشاہ کُشی کا اصول ۔ شاہ کُشی کا تجربہ ۔
Regidor Noun قدیم اسپینی یا لاطینی امریکا کی بلدیہ یا بلدیاتی تنظیم ۔
Regie Noun حکومت کی اجارہ داری ۔ حکومت کا نظام اجارہ داری ۔
Regifuge Noun اخراج بادشاہ ۔ فرار بادشاہ ۔
Regilarity Noun با قاعِدگی ۔ با ترتیبی ۔ با اُصُولی ۔ قرینہ
Regild Verb نیا ملمع چڑھانا ۔ چمکانا ۔ قلعی کرنا ۔
Regime Noun طرز حکومت ۔ نظام حکومت ۔
Regime dotal Noun قانون کے تحت شوہر کے حقوق و اختیارات بالخصوص اپنی زندگی میں بیوی کو جہیز میں ملی ہوئی جائیداد کے انتظام و تصرف کے سلسلے میں ۔
Regimen Noun حکُومت ۔ نظامِ حکُومت ۔ پرہیز ۔ غذائی عِلاج ۔ حُکمرانی
Regiment Verb رجمنٹیں بنانا ۔ رجمینٹ بنانا ۔
Regimental Noun, Adjective فوج کا ۔ رجمنٹ کا ۔ پلٹن کا ۔ فوجی وردی ۔
Regimental colour Noun لِوا ۔ جھنڈا ۔ پرچم ۔
Regimental combat team Noun فوج کا وہ دستہ جو انجینیئروں کاریگروں اور دوسرے ماہرین پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Regimentally Adverb مُنظّم انداز سے ۔ رجمنٹ کے لِحاظ سے ۔ نظم و ضبط سے
Regimentals Noun ایک فوجی یا فوجی دستے کی وردی
Regimentary Noun رجیمنٹ سازی کی خواہش ۔ رجیمنٹ بنانے کی خواہش یا ارادہ ۔
Regimentation Noun, Verb گروہ بندی کرنا ۔ انتظام کرنا ۔ لشکر بنانا ۔ صف بندی ۔