English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Regards to your father and mother yours sincerely
Regather دوبارہ جمع کرنا ۔ دوبارہ اکٹھا کرنا ۔
Regathered Verb پھر جمع کیا ۔
Regatta Noun ناٴو ڈور ۔ کشتی ڈور ۔ سفینہ رانی ۔ سفینہ بازی
Regattar Noun کشتی دوڑ ۔ ناو دوڑ ۔ دوبارہ اکھٹا کرنا ۔
Regelate Verb پھر جم جانا ۔
Regelated Verb پھر جم گیا ۔
Regelation Noun باز اِنجماد ۔ برف کا پِگھلنے کے بعد دوبارہ اِنجماد
Regency Noun اِقتدار ۔ ولایت ۔ سلطنت کا عُہدہ یا کام ۔ حاکم کا کام ۔ ولی عہد کا کام
Regeneracy Noun نو پیدائش ۔ دوبارہ تخلیق ۔ باز افزائش
Regenerate Verb دوبارہ پیدا کرنا ۔
Regenerated Verb دوبارہ پیدا کیا ۔
Regenerately Adverb تشکیلِ نو ۔ باز افزائش کے انداز میں ۔ نئے سِرے سے
Regenerateness Noun پیدائشِ نو ۔ تشکیلِ نو ۔ باز افزائش
Regeneration Noun اصلاح ۔ نئی زندگی ۔ احیا ۔
Regeneration felling Noun باز پیدائش کٹائی ۔
Regenerative Adjective باز تکوینی ۔ رُوح افزا ۔ باز افزائش سے مُتعَلِق
Regenerative cooling Noun گیس وغیرہ کو ٹھنڈا کرنے کا ایک طریقہ ۔
Regenerative cycle Noun بھاپ انجن کا چکر جو معمولاً ضائع ہو جانے والی حرارت کو استعمال کرتا ہے ۔
Regenerative furncae Noun اینٹ بھٹّی ۔
Regenerative motor Noun جیٹ یا راکٹ کا انجن ۔
Regeneratively Adverb باز آفریدگی کے انداز میں ۔ گردانی سے ۔ دوبارہ پیدائش کے انداز سے
Regenerator Noun باز آفریں ۔ مُجدّد ۔ باز برق زا ۔ دوبارہ تخلیق یا افزائش یا پیدا کرنے والا شخص
Regeneratrix Noun پیدا کرنے والی ۔ تخلیق کرنے والی ۔
Regenesburg Noun ریجنس برگ کا یا اُس سے متعلق ۔
Regenesis Noun نسل کشی ۔ نیا جنم ۔ اصلاح ۔ باز تخلیق ۔ نو آفر ینش ۔
Regent Noun حاکم ۔ والیٴ سلطنت ۔ حاکم کی غیر موجُودگی میں سلطنت سنبھالنے والا
Regent bird Noun ایک سنہرا خوش نو پرندہ ۔
Regent bird Noun ایک سنہرا خوش نو پرندہ ۔
Regent congregation house Noun ایوان بالا جس میں کیمبرج یونیورسٹی کا سینیٹ تقسیم ہو گیا تھا ۔