English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reforest Verb پھِر سے درخت لگانا ۔ شجر کاری کرنا
Reforestation Noun باز جنگل کاری ۔ جنگل میں پھِر سے درخت لگانا ۔ جنگل میں پھِر سے شجر کاری کرنا
Reforested Adjective پھر سے درخت لگائے ۔
Reforge Verb باز ڈھلائی کرنا ۔ دوبارہ ڈھالنا ۔ پھِر سے بنانا
Reforged Verb پھر سے ڈھالا ۔
Reform Noun اصلاح ۔ درستگی ۔ تصحیح ۔
Reform act Noun وہ ایکٹ جس کی رو سے انتخاب پارلیمنٹ میں ترمیم کی گئی خصوصاً ۳۲ ء ۱۸۳۱ء میں پاس کی گئی ۔
Reform judaism Noun اِصلاھی یہُودِیت ۔ تجدیدِ یہُودِیت ۔ یہُودِیت کی ایک شکل
Reform school Noun تادیب گاہ ۔ دارُ الاِصلاح
Reformability Noun اصلاح شدہ یا مرتب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Reformable Adjective اِصلاح پذیر ۔ قابلِ اِصلاح ۔ سُدھار کے قابِل
Reformact قانون اصلاح ۔
Reformado Noun وہ افسر جس کے اختیارات سلب ہو چکے ہوں لیکن عہدہ باقی ہو اور کسی حد تک تنخواہ بھی ملتی ہو ۔
Reformat Verb ری فارمیٹ ۔ ایپلیکیشنز میں خاص انداز کی تفاصیل میں تبدیلی سے ڈاکیومنٹ کی وضع قطع تبدیل کرنا دینا جیسا کہ فانٹ لے آئوٹ انڈنشن اور الائمنٹ ۔ ڈیٹا سٹوریج میں ایک ڈسک کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لیے تیار کرنا ایسی ڈسک میں پروگرامز یا ڈیٹا پہلے ہی موجود ہوتے ہیں ان مندرجات کو موئثر طریقے سے ختم کیا جاتا ہے ۔
Reformation Noun اصلاح ۔ درستگی ۔
Reformation of calendar Noun اصلاحی تقویم ۔
Reformational Adjective اصلاحی ۔ تجدیدی ۔ اجہتادی ۔
Reformative Adjective اصلاحی ۔ تعمیری ۔
Reformatory اصلاحی ۔
Reformatory school تادیبی اسکول ۔ اصلاحی سکول ۔
Reformatski reaction ریفارمیٹسکی ری ایکشن ۔ ایلڈی ہائیڈز اور کیٹونز a ۔ بروموفیٹی ایسڈ کے ساتھ زنک پاﺅڈر کی موجودگی میں تعامل کرتا ہے اور B ہائیڈروکسی ایسڈ بناتا ہے ۔ ان کو ڈی ہائیڈریٹ کر کے الفا اور بیٹا ناسیر شدہ ایسڈز حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Reformed Verb اصلاح کی ۔
Reformed church Noun کلیسائی فرقہ جِس نے قرون وسطیٰ کی تحریک اصلاح کے اصولوں کو اپنایا خصوصاً کالون کے پیرو ۔
Reformed spelling Noun صلاح یافتہ ہِجّے ۔
Reformer Noun مصلح ۔ اصلاح کرنے والا ۔ اصلاح کا حامی ۔
Reforming Noun بہت سارے ہائیڈروکاربن روغنیات اور گیسوں کی ریزش ۔
Reforming or aromatisation
Reformism Noun حمایتِ اِصلاح ۔ اِصلاح کی طرف داری ۔ اِصلاح پرستی
Reformist Adjective اصلاحی تحریر یا پالیسی کا یا اس سے متعلق ۔
Reforms Noun سیاسی اصلاحات ۔