English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reflexively Adverb اِنعکاسی انداز سے ۔ خمیدہ طور پر
Reflexiveness Noun عکس اندازی ۔ اِنعکاس پذیری ۔ اِنعکاسیت
Reflexly Adverb اِنعکاسی طور پر ۔ مُنعکسہ طور پر ۔ خمیدہ انداز سے
Reflexogenic Adjective پر تو گیر ۔ پرتوی ۔
Reflexograph Noun رد عمل ریکارڈ کرنے والا
Reflexologic Adjective انعکاس شناسی کا یا اُس سے متعلق ۔
Reflexologist Noun اضطراریات ۔
Reflexology Noun ہاتھ ، پاوٴں اور سر کے اضطراری اعصابی نُقاط کی مالِش کا ایک طریقہ جو ذہنی تناوٴ رفع کرنے یا علاج کے طور پر کی جاتی ہے ۔
Reflexometer Noun رد عمل کی قوت ماپنے والا آلہ
Reflexophile Noun انعکاسی فعل والا ، انعکاس پسند
Refloat Verb دوبارہ تیرنا ۔ سطح آب پر آنا ۔ دوبارہ بہانا یا تیرنا
Refloated Verb دوبارہ تیرا ۔
Reflorescence Noun باز گُل برآوری ۔ نئے سِرے سے پھُول آنا ۔ دوبارہ پھُول آنا
Reflow Noun نیا بہاﺅ ۔ سیلاب زدگی ۔ سیلان ۔
Reflower Noun نئے سرے سے پھول کا کھلنا ۔ پھر کھلنا ۔ دوبارہ کھلنا ۔
Refluctuation Noun اُلٹا بہاو ۔ اُتار چڑھاو ۔ کمی بیشی ۔
Refluence Noun بھاٹا ۔ اُتار ۔ اُلٹا بہاٴو ۔ جزر
Refluent Adjective اُتار والا ۔ واپِس بہنے والا ۔ اُلٹا بہنے والا ۔ بھاٹا والا
Reflugently Adverb آب و تاب سے ۔ تابِندہ طور پر ۔ روشن انداز سے
Reflux ریفلکس ۔ بخارات کی جزوی تکثیف سے حاصل کردہ سیال اس سیال کو دوبارہ فریکشن کالم جانے دیا جاتا ہے تاکہ بخارات جمع ہو سکیں ۔
Reflux condenser Noun رجعی مُکثفہ ۔
Reflux oesophagitis رجعی بہاؤ سے ورم مری
Reflux wall Noun رجعی کھل مندن ۔ رجعی صمام ۔
Refly Noun دوبارہ اڑنا ۔ دوبارہ کرنا ۔ پھر اُڑنا ۔
Refocilate Verb نئے سرے سے تازہ کرنا ۔ پھر سے تازہ کرنا ۔
Refocilation Noun احیاۓ ثانی ۔ نئی تازگی ۔ باز تازگی ۔
Refocus Verb پھِر سے ماسکہ پر لانا ۔ دوبارہ فوکس کرنا
Refocused Verb پھر سے فوکس کیا ۔
Refomatory school تادیبی اسکول ۔ حکومت وقت نے ملک میں نو عمر سزا یاب مجرموں کی تادیب و اصلاح کی غرض سے ایسی درس گاہیں قائم کر دی ہیں جہاں ان نو عمر مجرموں کو رکھا جاتا ہے اور اُن کے خلاق و چال چلن کو سنوارنے کی طرف توجہ دی جاتی ہے ۔
Refoot Noun نیا تلا لگانا ۔