English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reengineering Verb ری انجیئرنگ ۔ سافٹ وئیر کے لحاظ سے درکار خصوصیات کو مضبوط بنانے اور خامیوں کو دور کرنے کے لیے موجودہ سافٹ وئیر کی تبدیلی ۔
Reenginner Verb ری انجینئر ۔ پروسیسرز اور پروسیجرز دوبارہ سوچنا اور ری ڈیفائن کرنا ری انجینئر سے مراد کام کا طریقہ کار تبدیل کرنا ہے تاکہ نئی ٹیکنالوجی کے فوائد کو بڑھایا جاسکے ۔
Reenlist Verb پھِر سے بھرتی ہونا ۔ دوبارہ بھرتی کرنا
Reenlistment Noun تازہ بھرتی ۔ دوبارہ بھرتی کی معیاد ۔ دوبارہ بھرتی شُدہ شخص
Reenrty Noun مُکرّر اندراج ۔ باز آمد ۔ دوبارہ داخلہ ۔
Reenter Verb دوبارہ داخل ہونا ۔
Reentrance Noun پھِر سے آمد ۔ دخُول ۔ باز آمد ۔ گہری کھُدائی
Reentrant Adjective مُنعکسہ ۔ در گرداں ۔ کوئی سیاسی اُمیدوار
Reestablish Verb نئے سِرے سے قائم کرنا ۔ پھِر بحال کرنا ۔ پھِر مامُور کرنا ۔ نئے سِرے سے رکھنا یا ڈالنا
Reestablishment Noun نئی بُنیاد ۔ نیا قیام ۔ تنظیمِ نو ۔ بحالیٴ نو
Reetch Verb دھات یا تانبے کے پترے پر دوبارہ کھودنا ۔ دوبارہ نقش کرنا ۔
Reevaluate Verb دوبارہ ۔ پھِر سے ۔ پھِر سے زیرِ غور لانا
Reevaluation Noun دوبارہ زیرِ غور لانے کا عمل
Reevaporation Noun تبخیرِ نو ۔ تبخیرِ مُکرّر
Reeve Verb ذکر کرنا ۔ اشارہ کرنا ۔ حوالہ دینا یا دیکھنا ۔
Reeve land Noun سرکاری زمین جو آسامی کی بجاۓ گاﺅں کے مکھیا کے قبضہ و تصرف میں ہو ۔
Reeve pheasant Noun چینی تیتر ۔ دراج ۔
Reeved Verb خانساماں ۔
Reevoke Verb پھِر سے اُکسانا ۔ پھِر سے اُبھارنا ۔ پھِر سے ترغیب دینا ۔
Reewa Name ریوا ۔ دل مو ہ لینے والی ۔ پُر کشش ۔
Reexamination Noun مُکرّر مُعائنہ ۔ اِمتحانِ مُکرّر ۔ مُعائنہ نو
Reexamine Verb پھِر سے مُعائنہ کرنا ۔ نظرثانی کرنا ۔
Reexamined Verb دوبارہ جائزہ لینا ۔
Reexchange Noun دوبارہ تبادلہ۔ نئی سِرے سے تبادلہ۔ نو تبادلہ ۔ ادل بدل
Reexport Verb باز برآمد کرنا ۔ دوبارہ برآمد کرنا ۔ دوبارہ آمد
Reexportation Noun باز برآمدی مال
Reexporter Noun باز برآمد کُنِندہ ۔ مُکرّر برآمد کُنِندہ۔ درآمد کی بعد برآمد کرنے والا
Reeye Noun اہلکار ۔ نِگران ۔ کونسل کا مُنتخب سربراہ
Reezeway Noun وہ چھت دار کھلا ہوا راستہ جو دو عمارتوں کو منسلک کرتا ہے ۔
Ref Noun کھیلوں کا ریفری ۔