reference electrode – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریفرنس الیکٹروڈ : ایسا الیکٹروڈ جس کے لحاظ سے الیکٹروڈ پوٹینشلز کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ سٹینڈرڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ پرائمری ریفرنس الیکٹروڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu