English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Redundance Noun, Adjective افراط ۔ بہتات ۔ زیادتی ۔ فضول ۔ کثیر ۔
Redundancy Noun فالتو ۔ غیر ضروری ۔ بیکار ۔
Redundancy man Adjective فالتوں ہونے کی حالت بہت کثرت سے یا غیر ضروری ملازمین ۔
Redundant Adjective زائد ۔ فضول حشو ۔ بھرتی کا ۔ وافر ۔ لبریز ۔
Redundant code Noun ریڈنڈنٹ کوڈ ۔ کوڈ جو کسی اور جگہ پر انجام دیے جانے والے فنکشنز کی نقل تیار کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایسی لسٹ سارٹ کرنا جو پہلے سے ہی سارٹ کی جاچکی ہو ۔
Redundant member Noun ممبر جو حمایت کے لیے ضروری نہ ہو ۔
Redundant underwing Noun کیڑے کی ایک قسم ۔
Redundant verb Noun فعل جس کی متبادل شکلیں ہوں ۔
Redundantia Noun دودھ کی افزائش میں میں کمی
Redundantly Adverb کثرت سے ۔ زیادہ ۔ بھرپُور طریقے سے ۔ بوجھل الفاظ سے
Redundent Adjective کثیر ۔ فالتُو ۔ ضرُورت سے زیادہ ۔ وافر ۔ بُہت زیادہ
Redundent definition Noun, Adjective ( فلزیات ) فضول تعریف ۔
Reduplicate Verb پھِر سے دُہرانا ۔ ضرب دینا ۔ دُہرانا ۔ دُگنا کرنا
Reduplicated Noun مضاعف ، مزدوج ، کسی چیز کو دوبارہ دہرا کرنا ، دہرا کرنے والے دورہ کا بار بار پڑنا
Reduplication Noun باز تکراری ۔ دُوگنا کرنے کا عمل ۔ دوہرانے کا عمل
Reduplicative Adjective دُگنا کرنے والا ۔ دوگنے ہونے کے مُتعَلِق
Reduplicatively Adverb دوگُنا کرنے کے انداز سے ۔ دوہرائے جانے کے انداز سے ۔
Reduviidae Adjective ریڈو ویڈا ۔ قاتل اور گپت گھاتی کھٹمل ۔ نیم پردار شش پائے ۔ ان کا رنگ گہرے بھورے سے سیاہ تک ہوتا ہے ۔ لمبا تنگ سر ۔ تھوتھنی خمدار اور تین قطعات پر مشتمل ہوتی ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ زیادہ تر دوسرے حشرات کو شکار کرتا ہے ۔ اس کے کاٹنے پر بہت درد ہوتا ہے ۔
Redux chancre Noun مندمل زخم میں دوبارہ آکلہ بننا
Redux crepitus Noun واپس اپنی جگہ آنے کی آواز
Redwater Noun مویشیوں کا سُرخ پیشاب کا مرض جو چچڑیوں کے ذریعے لگتا ہے اور جنس بابیسیا کے ایک نخز طفیلی سے پیدا ہوتا ہے ۔
Redwing Noun سُرخ پر والی کلچڑی ۔ سُرخ پر والی طوطی ۔
Redwood Noun امریکی تاڑ خصوصاً جو مغربی ریاستہاۓ مُتحِدہ میں پایا جاتا ہے ۔ کوئی سُرخ لکڑی یا اس کا درخت ۔
Ree Noun کبوتری ۔
Ree wheat grass Noun اس گھاس کی ایک درمیانی قسم جس کی جڑیں دور تک پیوست ہوتی ہیں ۔
Reeality Noun حقیقت ۔ اصلیت ۔ نفس الامر ۔ سچائی ۔
Reeba Name ریبا ۔ دل موہ لینے والی ۔
Reeban Name ریباں ۔ شیر ۔
Reebok Noun جنوبی افریقہ کا پہاڑی بکرا ۔ بُز کوہی ۔
Reecho Verb گُونج کا واپس آنا ۔ بار بار گُونج پیدا کرنا ۔ گُونج در گُونج ۔ گُونجنا