English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reducing coupling Noun تحویل کندا ۔ دو پرزوں کو ملانے والا حلقہ ۔
Reducing factor Noun تحویلی جُز ۔ ضربی ۔
Reducing properties Noun تحویلی خواص ۔
Reducing valve Noun اسٹیم انجن میں دباﺅ کم کرنے والا کھل مندن ۔
Reducing works Noun وہ مقام یا جگہ جہاں فلزاتی دھات مُکستر کی جاتی ہیں ۔
Reducion to armament Noun تخفیف اسلحہ ۔
Reductant reducing agent
Reductase Noun تحویلی خمیر ۔ ایسا خامرہ جو عمل انگیزی کے ذریعے تحویل کرے
Reductio ad absurdum Phrase ریڈکشیو ایڈ ایبسٹر ڈم :proof by conradiction کالا طینی فقرہ ۔
Reductio and absurdum Noun کسی اصول کے غلط ہونے کا ثبوت اس کے نتائج کو مہمل ثابت کرنے سے ۔
Reduction Phrase تخفیف : الیکٹرانوں کا داخل ہونا ۔ تخفیف کی تعریف میں گزشتہ صدیوں کے دوران کافی ترمیم ہوتی ہے ۔ تخفیف کا معکوس تعامل تکسید کہلاتا ہے ۔
Reduction crusher Noun کوئلہ ۔ پتھر ۔ دھات وغیرہ کو ریزہ ریزہ کرنے والی مشین ۔
Reduction division Noun تحفیفی انقسام ۔
Reduction factor Noun تحویلی جُز ۔
Reduction graph Noun تحویلی ترسیم ۔
Reduction in price Adjective قیمت میں کٹوتی ۔ کمی ۔ وضع شدہ رقم ۔ واجب الادہ ٹیکسوں کی تشخیص میں کمی ۔
Reduction in rank کمی رتبہ ۔ تنزلی درجہ ۔
Reduction of capital کمی سرمایہ ۔ تخفیف سرمایہ ۔
Reduction of capital stk Adjective تخفیف سرمایہ کمپنی کو اختیار ہے کہ وہ خاص قرار داد کے ذریعہ سے جس کو عدالت نے منظور کر لیا ہو اپنے سرمایہ میں کمی کر لے ۔
Reduction of level Noun تحویلی ارتفاع ۔
Reduction potential ریڈکشن پوٹینشل ۔ نصف سیل میں ایک الیکٹروڈ کی طرف سے الیکٹرانز حاصل کرنے کا رحجان ۔
Reduction tube Noun تحویلی نلی ۔
Reduction works Noun فلزاتی دھات کو تخفیف کرنے کا کام ۔
Reductional Adjective تحویل ۔ تغیر ۔ تخفیف ۔
Reductionism Noun تخفیف ۔ تجزیہ پسندی ۔ پیچیدہ اشیا کو سادہ اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل یا اصول ۔
Reductive Adjective تقلیل ۔ تخفیف ۔ تخلیص والا
Reductones ریڈکٹونز ۔ اپنیڈائیلز جو ایک کاربونائل یا مشابہہ گروپ سے جفت ہو کر پائیدار ہو جاتے ہیں ۔
Redued instruction set computer Phrase ریڈیوسڈانسٹرکشن سیٹ کمپیوٹر ۔
Reduit Noun بالا حصار ۔ چور مورچہ ۔
Redular Adjective صدفیوں کے دانتوں سے مُتعَلِق