English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Redelm Noun مختلف قسم کے امریکی درخت جن کی پتیاں کھردری اور دونوں طرف دندانے دار ہوتی ہے ۔
Redemand Verb واپس مانگ لینا ۔ طلب نو کرنا ۔ دوبارہ مانگ لینا
Redemanded Verb واپس مانگ لیا ۔
Redemise Noun دوبارہ منتقل کرنا ۔ دوبارہ وصیت کرنا ۔
Redemption Noun بچاﺅ ۔ خلاصی ۔ نجات ۔ چھڑانا ۔
Redemption charges اخراجات انفکاک ۔
Redemption date تاریخ واپسی تمسک ۔
Redemption money زرانفکاک ۔
Redemption of capital Noun اصل کی واپسی ۔ ادائیگی سرمایہ ۔
Redemption of mortgage انفکاک رہن ۔ فک رہن ۔
Redemption price قیمت انفکاک
Redemption right or حق انفکاک ۔
Redemption suit دعوی فک رہن ۔
Redemptional Adjective مُتعَلِق بہ نِجات ۔ مُتعَلِق بہ آزادی
Redemptionar Noun تلافی کُنِندہ ۔
Redemptioner Noun ۱۸ویں اور ۱۹ویں صدیوں میں یورپ سے امریکا منتقل ہونے والے ۔
Redemptionless Adjective ناقابل انفکاک ۔ ناقابل نجات ۔ ناقابل شفاعت ۔
Redemptive Adjective متلافی ۔ تلافی کرتا ہُوا ۔ مُتعَلِق بہ تلافی ، نِجات ۔ فک
Redemptorial Adjective نجات یا چھٹکارے کا یا اس سے متعلق ۔
Redemptorist Noun نِجات دہِندہ کا اِجتماع
Redeploy Verb نئی پرابندی کرنا ۔ دوسری جگہ سامان مُنتقِل کرنا
Redeployed Verb دوبارہ تعینات کرنا ۔
Redeployment Noun نئی پرابندی ۔ دوسری جگہ سامان کی مُنتقلی
Redeposit Verb دوبارہ جمع کروانا ۔ واپس لینے کے بعد پھِر جمع کروانا
Redeposition Noun اجتماع نو ۔ اضافہ نو ۔
Redeptin Noun فلوسپیری لین کا تجارتی نام ۔
Redesign Verb نئے سِرے سے خاکہ یا منصُوبہ تیار کرنا
Redetermination Noun عزمِ نو ۔ دوبارہ فیصلہ ۔ حاصِل شُدہ عِلم
Redetermine Verb دوبارہ کِسی فیصلے پر پُہنچنا ۔ دوبارہ تحقیق
Redevelop Verb دوبارہ ترقی دینا ۔ دوبارہ کیمیائی مسالے سے دھونا