English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reddishness Noun سُرخی لالی ۔ گلگُونی
Redditive Adjective جوابی ۔ سوال کے جواب میں ۔
Reddle Noun گیرُو ۔ سُرخ رنگ کی کھریا مِٹّی ۔
Reddleman Noun گیرو والا ۔ گیرو کا کاروبار کرنے والا
Reddound Verb سرکشی کرنا ۔ نا فرمانی کرنا ۔
Reddy Adjective خون رنگ ۔ خون جیسا ۔ خون نُما ۔
Rede Noun مشورہ ۔ پند ۔ تدبیر ۔
Redear Noun جنوبی اور شمالی امریکا کی ایک عام مچھلی ۔
Redecorate Verb دوبارہ سجانا ۔
Redecorated Verb دوبارہ سجایا ۔
Redecoration Noun دوبارہ یا نئی سجاوٹ ۔ آرائشِ نو
Rededicate Verb دوبارہ منسُوب کرنا ۔ دوبارہ وقف کرنا
Rededication Noun نئے سِرے سے خُود کو وقف کرنے کا عمل
Redeem Verb واپس لینا ۔ بچا لینا ۔ چھڑانا ۔
Redeemable Adjective کفّارہ پذیر ۔ قابلِ کفّارہ ۔ قابلِ تلافی
Redeemable bond Noun قابل انفکاک بانڈ ۔ قابل ادائی بانڈ ۔
Redeemable debenture انفکاک پذیر ڈبنچر ۔
Redeemable goods انفکاک رہن ۔ زر رہن ۔ ادا کر کے رہن کی ہوئی چیز واپس لینا ۔
Redeemable goods fin Adjective گروی سامان ۔
Redeemable preference share ترجیحی حصہ جس پر کمپنی حق رکھتی ہے کہ جب وہ واپس خریدنے کا فیصلہ کر لے تو وہ واپس لے سکتی ہے ۔ انفکاک پذیر ترجیحی حصہ ۔
Redeemed Verb پھر خریدا ۔
Redeemer نجات و ہندہ ۔
Redeemption fund زر انفکاک ۔
Redefine Verb دوبارہ تعریف لکھنا ۔
Redefined Verb دوبارہ تعریف لکھی ۔
Redefinition Noun نئی تعریف ۔ تعریفِ نو
Redeliver Verb پھر حوالے کرنا ۔
Redelivered Verb پھر حوالے کیا ۔
Redelivery Noun تقسیمِ نو ۔ نئی ادائیگی ۔ واپسی ۔ نِجاتِ مُکرّر
Redellver Verb نئے سِرے سے ادا کرنا ۔ دے دینا ۔ واپس دے دینا ۔ نِجات دِلانا