English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red bole Noun گیرو مٹی ۔
Red bone Noun سُرخی مائل بھُورا شِکاری کُتّا
Red book Noun برطانوی سرکاری رجسٹر جس کی جلد لال ہوتی ہے ۔
Red book of hergest Noun ویلش زبان کی کہانیاں جو چودھویں اور پندرھویں صدی عیسوی میں لکھی گئی تھیں ۔
Red book of the exchequer Noun وہ رجسٹر جس میں مختلف نوعیت کی چیزیں درج ہوں مثلاً منشورات ۔
Red box Noun آسٹریلیائی یوکلپٹس خصوصاً صغی درخت ۔
Red breast Noun سرخ چڑی ۔ سینہ سرخ ۔
Red breasted goose
Red brick Noun درخت ارغواں ۔ ایک قسم کا امریکی درخت ۔
Red brick Noun درخت ارغواں ۔ ایک قسم کا امریکی درخت ۔
Red buch Noun ایک امریکی درخت ۔ ایک آسٹریلیائی درخت ۔
Red bud Noun درخت ارغواں
Red buffalo Noun لال رنگ کا چھوٹا سا بھینسا ۔
Red bug Noun سرخ حشرات ۔ روٹی کپڑا ۔
Red campion
Red carabean Noun بہت سارے آسٹریلیائی درخت میں سے کوئی ایک خصوصاً لمبا درخت ۔
Red card Noun کھلاڑی کو میدان سے باہر کرنے کے لیے ریفری کی طرف سے دکھایا جانے والا لال کارڈ ۔
Red cardinal Noun سُرخ لوبیلیا پھول ۔
Red carpet Adjective معزز یا معززین ۔ سُرخ قالین والا ۔
Red carpet treatment Noun شاندار ۔ پُر جوش اِستقبال یا مہمان داری
Red cedar Noun ایک قسم کا امریکی سدا بہار درخت ۔
Red cell Noun خون کا سُرخ جسمیہ یا خلیہ
Red cell ghost Noun خون کے سرخ جسیمہ کی جھلی جو بھی خون کی تحلیل کے بعد بھی بچی رہتی ہے
Red cent Noun تانبے کا امریکی سکہ ۔ امریکی پیسہ ۔
Red chalk Noun لال کھریا مٹی کی ایک تہ نار فوک میں ۔
Red chamber Noun کینیڈا کے ایک ریاستی ایوان کا نام
Red clay Noun سُرخ مٹی ۔ لال مٹی ۔ گل سُرخ ۔
Red clover Noun سُرخ گھاس ۔
Red coat Noun, Adjective برطانوی سپاہی ۔
Red cock Noun پاموز پرندہ ۔ گراﺅس ۔