English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red fin Noun ایک قسم کی امریکی مچھلی ۔
Red finch Noun برقش سرخ ۔
Red fir Noun شمالی امریکا کا ایک درخت ۔
Red fire Noun تیز سُرخ رنگ میں جلنے والی شے
Red fish Adjective ریڈ فش ۔ سرخ مچھلی ۔ سالمن ۔ سالمن کا نر جس کا رنگ انڈوں کے موسم میں سرخ ہو جاتا ہے ۔
Red flag Noun انقلابی جھنڈا ۔
Red flame Noun شعلہ احمر ۔ لال لپٹ ۔
Red fog Noun سمندری کُہر ۔ دریائی دُھند ۔
Red fox Adjective ریڈ فاکس ۔ سرخ لومڑی ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ ۷۰ سے ۷۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ دم مزید ۴۰ سے ۴۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔
Red game Noun پاموز پرندہ ۔ ایک قسم کا سرخی مائل پرندہ جو برطانیہ میں پایا جاتا ہے ۔
Red giant Noun نسبتًہ ٹھنڈا بڑی جِسامت کا ستارہ ۔
Red ginger Noun آرائشی اردک ۔
Red gland Noun غدَّہ احمر ۔ سرخ غدود ۔
Red gold سونا جس میں تانبہ ملا ہو ۔
Red green blindness Noun سرخ سبز کوری
Red green blindness Noun سرخ سبز کوری
Red grouse Noun تیتر کی ایک قِسم جو برطانیہ میں پائی جاتی ہے اور اس کا اکثر شِکار کیا جاتا ہے ۔
Red guard Noun سُرخ سِپاہی ۔ سُرخ پوش چینی سِپاہی
Red gum Adjective بچوں کے مسوڑھوں کے لال دانے ۔
Red gun Noun رولی ، آسٹریلوی گوند ، سرخ یوکلپٹس
Red hand Adjective رنگے ہاتھوں پکڑنا ۔
Red handed Adjective جرم کرتا ہوا ۔
Red handed Adjective جرم کرتا ہوا ۔
Red handedly
Red handedness
Red hat Noun کلیسائی اسقف کی ٹوپی ۔ اسقف کا منصب ۔
Red head Noun سُرخ بالوں والا شخص ۔ سُرخ سر والی بطخ
Red head Noun سُرخ بالوں والا شخص ۔ سُرخ سر والی بطخ
Red headed
Red headed woodpecker