English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red cod Noun آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ایک مچھلی جو سُرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔
Red coral Noun سُرخ مونگا ۔ سُرخ مرجان ۔
Red corphscles Adjective خون کے لال دانے ۔
Red corpse Noun سرخ جسیمے
Red corpuscle Noun سُرخ جسمیہ ۔ سُرخ خلیہ خون ۔
Red crescent Noun ہلال احمر ۔ مُسلم ممالک کی ریڈ کراس سے مماثل تنظیم ۔ اس کا سُرخ ہلالی نِشان ۔
Red cross Noun صلیبِ احمر ۔ اِنگلستان کا ایک قومی نِشان
Red cross bill Noun ایک قسم کی چڑیا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصے نکلے ہوے ہوتے ہیں ۔
Red cross hospital Noun ریڈ کراس اسپتال ۔
Red cross society Noun ریڈ کراس سوسائٹی ۔
Red currant Noun سُرخ بیری کی ایک قسم ۔
Red cypress Noun ایک قسم کا درخت ۔ اس درخت کی لکڑی ۔
Red darnel Noun تلخہ ۔
Red deal Noun اسکاتستانی صنوبر کا تختہ ۔ کاج کا تختہ یا لکڑی ۔
Red deer Noun اسکاٹ لینڈ اور برطانیہ میں پایا جانے والا ایک ہرن ۔
Red dog Noun امریکا میں قومی بینک کاری نظام سے پہلے جاری کئے گئے غیر مستند نوٹ ۔
Red duster Noun تجارتی بیڑے کا سُرخ پرچم ۔
Red dwarf Noun پُرانا ۔ نسبتًہ ٹھنڈا ۔ سُکڑا ہوا ستارہ ۔
Red earth Noun گہرے سرخ رنگ کی مٹی ۔ گِل سرخ ۔
Red eft Adjective ریڈ ایفٹ ۔ چھوٹی سرخ چھپکلی ۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی آبی چھپکلی جس کے جسم پر دھبے ہوتے ہیں ۔
Red ensign Noun برطانوی تِجارتی بیڑے کا نِشان ۔ سُرخ جھنڈا ۔
Red eye Noun وہ جہاز جو رات کو سفر کرتا ہے ۔ ایک سُرخ آنکھوں والی مچھلی ۔
Red eye Noun وہ جہاز جو رات کو سفر کرتا ہے ۔ ایک سُرخ آنکھوں والی مچھلی ۔
Red eyes Noun سرخ ۔ خون کبوتر آنکھیں ۔
Red faced Adjective گھبرایا ہوا ۔ شرمسار ۔ شرمندہ ۔
Red faced Adjective گھبرایا ہوا ۔ شرمسار ۔ شرمندہ ۔
Red feather Adjective ملّی فنڈ کا یا اُس سے متعلق یا اُس کی مدد سے ۔
Red feed Noun لال رنگ اور سخت چمڑے والے چھوٹے کیرے جو مچھلیوں کی مرغوب غذا ہیں ۔
Red ferrous vitriol Noun سرخ توتیا ، زنگ ، زنگار
Red fever Noun سرخ بادہ ۔ ایک مہلک بیماری جو جانوروں کو ہوتی ہے ۔