English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recurvate Adjective مُڑا ہُوا ۔ خمیدہ ۔ بر گرداں
Recurvation Noun پیچھے کو جھکا ہوا
Recurvatum genu Noun گھٹنے کے جوڑ کا زیادہ پھیلنا
Recurvature Noun عقبی امالہ یا جھکاوٴ ۔
Recurve Noun, Verb پیچھے مڑنا یا موڑنا ۔ جھکاﺅ ۔ خماﺅ ۔ جُھکانا ۔
Recurved Verb پیچھے کی طرف جھکا ہوا ۔
Recurvin Noun خم بہ خم ۔
Recurvirostral Noun برگردانِ منقارہ ۔
Recurvo
Recurvous Adjective پیچھے کو مڑا ہوا ۔ خمیدہ ۔ برگرداں ۔
Recusance Noun انحراف ۔ پیروی نہ کرنے کا عمل ۔ غور نہ کرنے کا عمل ۔
Recusancy Noun نافرمانی ۔ سرکشی ۔ اِنکار ۔ اِنحراف
Recusant Adjective نافرمان ۔ سرکش ۔ مُنحرِف ۔ مُنکر ۔ رمیدہ
Recusation Noun منصف کے فیصلے کے خلاف اپیل کرنا ۔
Recusator Noun جج کو چیلنج کرنے والا شخص ۔
Recyclable Adjective قابلِ باز گردانی ۔ باز گردانی کے قابل ۔ انحراف کے قابل ۔
Recycle Verb دوبارہ کار آمد بنانا خصوصاً نئی شکل دینا ۔ باز گردانی کرنا ۔
Recycle bin Noun ری سائیکل بن ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز سی ای ونڈوز این ٹی اور ونڈوز دوہزار میں ایک فولڈر جس کی نمائندگی ٹوکری سے مشابہ آئیکون سے کی جاتی ہے جس میں ایک ری سائیکل بن کا لوگو موجود ہوتا ہے ۔
Recycled Verb دوبارہ گھوما ۔
Recycling Noun کاغذ یا سٹیل وغیرہ کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا عمل یا طریقہ کار ۔
Red لال ۔ خون کے رنگ جیسا ۔ سرخ ۔
Red admiral Noun ایک تتلی جِس کے پروں پر سُرخ دھاریاں ہوتی ہیں ۔
Red alder Noun ایک قسم کا ساحلی درخت ۔
Red alert Noun ہنگامی اِشارہ ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔ ہنگامی صُورت حال
Red alga Noun سُرخ کائی ۔
Red algae Noun سرخ کائی ۔
Red anemone Noun شقائق النعمان
Red ant Noun ایک سُرخ لال بھُوری چیونٹی
Red antimony Noun سنگ سرمہ سرخ ۔
Red arsenic Noun زرنیخ سرخ ۔