English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Red as a turkey cock غصے میں لال ۔
Red ash Noun ایک امریکی درخت جس کی پتیاں مخملی ہوتی ہیں ۔
Red back Noun جلّاد پرندہ ۔
Red back Noun جلّاد پرندہ ۔
Red backed Adjective جلّاد پرندہ سے متعلق ۔ سرخ پشتی والا ۔
Red bark Noun سنکونا کے پودے کی چھال یا بکّل ۔
Red bass Noun نر سامن ۔ سرخ ماہی ۔
Red bay Noun عاد کا درخت ۔ ایک قسم کا درخت ۔
Red bean Noun ایک آسٹریلیائی درخت ۔
Red bear Noun کوہ پیالہ کا گنجان شاخوں والا درخت ۔
Red beet Noun لال چقندر جو ترکاری کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Red bellied snake Noun امریکا کے رنگین سانپ ۔ ایک قسم کا آسٹریلیائی سانپ ۔
Red bellied terrapin سُرخ پیٹ والا کچھوا ۔
Red bellied trout دیکھو : Char
Red belly Noun ایک امریکی درخت ۔
Red berry Noun آسٹریلیائی درخت ۔
Red biddy Noun سستی شراب اور میتھلی اسپرٹ کا آمیزہ ۔
Red bigch Noun امریکا کا ایک درخت جس کی شاخیں پتلی اور چھال چکنی ہوتی ہے ۔
Red bill Noun صدفہ گیر ۔ ماہی گیر ۔
Red bird Noun سُرخ چِڑیا
Red birtch Noun سُرخ غان ۔ درخت کی ایک قِسم
Red blind Adjective سرخ کور ۔ سر خندھا ۔ جسے سرخ رنگ نہ سوجھے ۔
Red blindness Noun سرخ کوری ۔
Red blood cell Noun خُون کا سُرخ خُلیہ ۔
Red blood cells Noun سرخ خلیات خون ۔
Red blooded Adjective ریڈ بلڈڈ ۔ جوش و جذبہ سے بھرپور ۔
Red blooded Adjective ریڈ بلڈڈ ۔ جوش و جذبہ سے بھرپور ۔
Red bloodedness
Red board Noun ریل گاڑی روکنے کے لیے لال سگنل ۔
Red body Noun مچھلی کے پھکنے کے اندر بالوں کا گچھا یا پر ۔