English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recuperators regenerators
Recuprate Verb بیماری یا تھکن سے بحال ہو جانا ۔ مالی حالت کا بہتر ھو جانا ۔ سنبھل جانا
Recur Verb پھر ہونا ۔ بار بار ہونا ۔عود کرنا ۔
Recurred Verb پھر خیال میں آگیا ۔
Recurrence Noun اعادہ ۔ بار بار ہونا ۔
Recurrence of eclipse Noun توالی کسوف ۔ توالی خسوف ۔ دور گہن ۔
Recurrence of series Noun توالی ۔
Recurrent Noun, Adjective متواتر واقع ہونے والا ۔ دورے کا ۔ باری کا ۔
Recurrent apparatus Noun بار بار ہونے والی سوزش زائدہ
Recurrent banyan Noun بار بار کرنے والی پٹی ۔
Recurrent fever Noun بار بار آنے والا بخار ۔ تپ راجعہ ۔
Recurrent image Noun عکس راجعہ ۔ عکس متواتر ۔
Recurrent insanity Noun بار بار ہونے والا جنون
Recurrent nerves Noun عصب راجع ۔
Recurrent or recurring costs Verb باز گرد لاگت بار بار ہونے والا ۔
Recurrent sensibility Noun اعادہ حس ۔ قوت احساس کا اعادہ ۔
Recurrent vision Noun متواتر رویت ۔ مسلسل رویت ۔
Recurrently Adverb باز گردی سے ۔ مُکرّر طور پر ۔ واپس مُڑ جانے کے انداز میں
Recurring Adjective متوالی ۔ راجعہ ۔ معاور ۔ باز گرد ۔
Recurring and non recurring expenses متوازی اور غیر متوازی اخراجات ۔
Recurring cost Noun تکراری لاگت ۔
Recurring curve Noun دائرہ ۔
Recurring decimal Noun اعشاریہ متوالیہ ۔ کسرِ اعشاریہ ۔ بار بار آنے والا اعشاریہ ۔ اعشاریہ کی تکرار
Recurring expenditure Noun مصارف متوالی ۔
Recurring period Noun دور متوالی ۔
Recurringly Adverb بہ طور متوالی ۔ باز گردانہ
Recursant Adjective دیکھنے والوں کی طرف پشت کئے ہوۓ ۔
Recursion Noun ریکرشن ۔ روٹین کی خود کو کال کرنے کی صلاحیت ۔
Recursion formula Noun کُلیہ توالی ۔ کوئی گُر یا کُلیہ جو کِسی سلسلے کی تمام رقوم کو ظاہر کرے ۔
Recursive Adjective اعادے یا تکرار پر مبنی ۔ کِسی ضابطے ، تعریف یا عمل کے بالتکرار اطلاق سے مُتعلق ۔