English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rectress Noun خاتون پادری ۔ خاتون منتظم اعلٰی برائے کالج و یونیورسٹی ۔ کلیسا یا تعلیمی ادارے کی خاتون منتظم اعلٰی ۔
Rectricial Adjective پرِندوں کی پرواز میں سِمت بدلنے والے دُم کے لمبے پروں سے مُتعَلِق
Rectrix Noun پرِندوں کی پرواز میں سِمت بدلنے والا
Rectum Adjective بڑی آنت کا نچلا حصہ یعنی قولون کا وہ حصہ جہاں سے امعا مستقیم شروع ہوتی ہے الٹا موڑ ۔
Rectus Noun سیدھی مچھلی ۔ سیدھا عُضلہ ۔ لمبی مچھلی ۔
Rectus abdominis Noun مستقیمہ بطینہ ۔ شکمی عضلہ مستقیمہ ۔
Rectus extrnus oculi Adjective آنکھ کے ایک عصب کا نام جو اسن کو باہر کی طرف گھوماتا ہے ۔
Rectus in curia Noun الزام سے بری ۔
Rectus inferior oculi Adjective آنکھ کے ایک چھوٹے عصب کا نام جو اس کی ناک کی طرف گھوماتا ہے ۔
Rectus muscle Noun عضلہ مستقیمہ ۔
Rectus muscle of eye Noun عضلہ مستقیمہ چشم ۔
Rectus superior Adjective آنکھ کے ایک سیدھے عصب کا نام ۔
Recueili Noun ادبی تالیف ۔ تدوین دیوان ۔ ترتیب مضامین ۔
Recumb Verb تکیہ لگانا ۔ تکیے کا سہارا لے کر بیٹھنا ۔ استراحت فرمانا ۔ آرام کرنا ۔
Recumbation Noun جھکاوٴ یا جھکنے کی حالت ۔ لیٹے ہوئے ہونا ۔ چت حالت ۔
Recumbency Noun خمیدگی ۔ جھُکاٴو ۔ اِستراحت ۔
Recumbenency heat Noun حالت آرام یا ہلکی نیند کے دوران ٹانگوں اور پاﺅں میں انٹھن(کڑل)
Recumbense Noun آرام ۔ استراحت ۔ جھکاوٴ ۔ خمیدگی ۔ افتادگی ۔
Recumbent Adjective خمیدہ ۔ جھُکا ہُوا ۔ چِت ۔ حالتِ آرام میں
Recumbently Adverb خمیدہ انداز سے ۔ جھُکے ہُوئے ۔ لیٹے ہُوئے
Recunquer Verb دوبارہ فتح کر لینا ۔ جنگ کے ذریعے روبارہ حاصِل کر لینا
Recuperability Noun صحت یابی کی طاقت ۔ تلافی کی صلاحیت ۔
Recuperable Adjective دوبارہ حاصل کئے جانے کے قابل ۔ قابل حصول ۔
Recuperate Verb تندرست ہو جانا ۔ نقصان کی تلافی کرلینا ۔
Recuperate stk Verb سنبھل جانا قیمتوں کا بڑھ جانا مالی حالت کا بہتر ہو جانا ۔
Recuperated Verb وصول کیا ۔
Recuperation Adjective مرض سے چھٹکارا مل جانے کے بعد بحالتی صحت کا فقہ ۔
Recuperative Adjective تلافی نقصان کے متعلق ۔ بازیابی کا ۔ صحت یابی کا ۔
Recuperativeness Noun صحت یابی ۔ شفا یابی ۔ بحالی ۔
Recuperator Noun خاص خاص مقدمات کی سماعت کرنے والی کمشین کا ایک رکن ۔