English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Racketer Noun ریکٹ استعمال کرنے والا ۔
Racketlike Adjective ریکٹ جیسا ۔ بلّا نما ۔
Racketry Noun شور و ہنگامہ ۔ اشتعال ۔ جوش ۔
Rackett Noun موسیقی کا ایک آلہ ۔ بانسری ۔
Rackety Adjective شور و غُل کرنے والا ۔ جھگڑالو ۔ دنگی ۔ فسادی
Racking Noun شدید درد ۔
Raclette Noun سوئٹزر لینڈ کی ایک پِگھلاۓ ہوۓ پنیر سے بنائی ہوئی ڈِش جو عموماً آلووٴں کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔
Racon Noun ریڈار کا رہنُما مینار
Raconteur Noun ماہر داستان گو ۔ ایک اچھا قِصّہ گو ۔ راوی
Raconteuse Noun خاتون داستان گو ۔ لطیفہ گو عورت ۔ کہانی کہنے والی ۔
Racoon Noun ایک قسم کا امریکی گوشت خور جانور ۔ خرسک ۔ راکون ۔
Racovian Adjective راکو کایا اس سے متعلق ۔
Racr Noun دوڑ ۔ گھڑ دوڑ ۔ ریس ۔
Racral canaliculus Noun حرام مغز کا چھوٹی کمر سے گزرنے کا سوراخ
Racrosciatic foramen Noun سوراخ عحجزی نسائی
Racsh parameters ریش پیرا میٹرز ۔ ایسے پیرا میٹر ز جو ایک ایٹم کے مختلف توانائی کے درجوں کے درمیان پائے جانے والے بین البرقی دفاعی جھٹکوں کو حجمی طور پر بیان کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ انہیں B اور C کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے ۔
Ractify تصدیق کرنا ۔
Racy Adjective زِندہ دلی رکھنے والا ۔ جوشیلا ۔ تیکھا ۔ تیز طرار ۔ خطرناک
Racy of the soil Adjective کسی ملک یا قوم کی خصوصیت ۔
Rad Phrase rad : عنصر ریڈن(radian) کی علامت ہے ۔
Rada Name رادہ ۔ خوبصورت ۔
Radaa Name رداع: جسم میں خوشبو کا اثر ۔
Radah Name رداح: لشکر ۔ جرار ۔ عظیم جری لشکر ۔
Radar Phrase راڈار ، ریڈار : کسی شے کی موجودگی یا مقام کا پتا لگانے کا ایسا برقیاتی نظام یا آلہ جس میں ریڈیائی لہریں نشر کی جاتی ہیں جو اس شے سے منعکس ہو کر وصولیابی کے ایک نظام کے ذریعے حاصل کی جاتی ہیں ۔
Radar beacon Noun وہ آلہ جو راڈار کے اشاروں کو وصول کرتا ہے اور خفیہ اشاروں سے اپنا نام و نشان بتاتا ہے ۔
Radar trap Noun راڈار کے ذریعے مُقررہ حد سے زیادہ تیز رفتار گاڑیوں کا پتا لگانا ۔
Radarman Noun ریڈارچی ۔ ریڈار میں کام کرنے والا شخص
Radarscope Noun ریڈار نُما ۔ ریڈیائی لہروں کو بصری طور پر دیکھنے والا آلہ
Radcalize Verb انتہاپسند بنا دینا ۔ انقلابی بنانا ۔
Raddish Noun مولی ۔