English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rack calipers Noun دِت پھرکی میں جکڑا ہوا پیمائشی آلہ ۔
Rack comb Noun مِسواک ۔
Rack compass Noun دندانہ دار ٹیکن ۔ دندانہ دار ۔ پرکار ۔
Rack mounted Adjective ریک ماونٹڈ ۔ ایک دھات کے بنے ہوے فریم یا ایک معیاری کیبنٹ اور اس کے ساتھ لگایا جانے والا سازوسامان ۔
Rack ones brains
Rack pin Noun چھڑی جس سے رسی تانتے ہیں ۔ رسی کسنے والی چھڑی ۔
Rack punch Noun منقی عرق ۔ تاڑی وغیرہ ۔
Rack rail Noun دندانہ دار پٹری ۔
Rack railway Noun شکنجہ ریل پٹڑی ۔
Rack rent کمر توڑ لگان ۔ سخت لگان ۔ بے انداز کرایہ یا لگان ۔
Rack rent کمر توڑ لگان ۔ سخت لگان ۔ بے انداز کرایہ یا لگان ۔
Rack renter Noun لگان پر زمین پٹے پر دینے والا ۔
Rack renter Noun لگان پر زمین پٹے پر دینے والا ۔
Rack saw Noun چوڑے دندانہ والا آرا ۔
Rack up برباد کر دینا ، تباہ کر دینا
Rack wheel
Rack work Noun مشین مین ۔
Rackan Noun آگ کے اوپر لٹکانے کی کھونٹی ۔ زنجیر ۔ رخل ۔
Racked Verb تکلیف دی ۔
Racker Noun موذی ۔ اذیت پہنچانے والا ۔
Racket ٹینس ، شور و غوغا ۔
Racket amputation Noun لمبائی کے رخ جوارح (ہاتھ پاﺅں) کے دونوں طرف چیرا لگا کر کاٹنا
Racket com Adjective ایک منظم غیر قانونی سرگرمی جیسے چوری سے داداگیری سے شراب کی فروخت یا کسی جائز کاروبار کرنے والوں سے دھمکی یا تشدد کے ذریعے پیسے کا حصول ۔
Racket nail Noun بیڈمنٹن کے ریکٹ جیسا ناخن ، چھوٹا چپٹا انگوٹھے کا ناخن
Racket press Noun شکنجہ جس میں بلّے کو کس کر رکھ دیتے ہیں ۔
Racket store Noun پرچون کی دوکان ۔ ورائٹی اسٹور ۔
Racket tail
Racket tailed Adjective لمبی دُم والی ۔
Racketeer Noun کسی بد دیانتی یا غیر قانونی کاروائی میں مُلوّث شخس
Racketeering جگا وصول کرنا ۔ دھمکیاں دے کر تاجروں سے روپیہ وصول کرنا ۔ منظم استحصال بالجبر ۔