English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Receptaculida | Noun | اسفنج فنجابی کی ایک قسم ۔ |
| Receptaculum | Noun | کَیسَہ ۔ مَخزَن ۔ اکثَر ذَخیرَہ کَرنے کے لیے مُستَعمَل |
| Receptaculum chyli | Noun | کیسہ کیلُوس ۔ |
| Receptaculum geminis | Noun | کیسہ منی ۔ |
| Receptibility | Noun | وسعت ظرف ۔ امکان وصولی ۔ استعداد ۔ قبولیت ۔ گنجائش ۔ |
| Reception | Noun | وُصُولی ۔ تحصیل ۔ اَخذ ۔ درک ۔ پیشوائی |
| Reception aerial | Noun | تحصیلی ہوائیہ ۔ |
| Reception centre | Noun | استقبالیہ مرکز ۔ |
| Reception order | Noun | حُکم نامہ جِس کے ذریعے مریض کو ذہنی امراض کے ہسپتال میں داخلہ مِلتا ہے ۔ |
| Reception room | Noun | مہمانوں کے لیے کِسی ادارے میں کمرہ ملاقات ۔ |
| Reception room | Noun | مہمانوں کے لیے کِسی ادارے میں کمرہ ملاقات ۔ |
| Receptionism | Noun | یہ نظریہ کہ عشاۓ ربانی کی نان و شراب میں کسی قسم کا تغیر نہیں ہوتا لیکن کھانے والے کو حضرت عیسیٰ کا جسم و خون حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Receptionist | Noun | اِستقبال کُنِندہ ۔ پذیرائی کرنے والا |
| Receptive | Adjective | ادراک پذیر ۔ تاثُر پذیر ۔ تاثُرات ۔ اَخَذ |
| Receptive aphasia | Noun | سمعی اور بصری خرابی کی وجہ سے لکھا یا بولا ہوا نہ سمجھ سکے |
| Receptive attitude | Adjective | ایجابی رویہ ۔ |
| Receptive imagination | Noun | پذیرا تخیّل ۔ |
| Receptive mind | Noun | پذیرا ذہن ۔ ذہن آخذ ۔ |
| Receptive spot | Noun | ادخالی نقطہ ۔ ادخالی حصہ ۔ |
| Receptively | Adverb | تاثُر پذیر انداز سے ۔ تاثُر پذیری سے ۔ اَخذانہ |
| Receptiveness | Noun | تاثر پذیری ۔ قبُول کرنے کی صلاحیت ۔ اخذیت ۔ قبُولیت ۔ |
| Receptivity | Noun | مئوثر ہونا ۔ اثر پذیری ۔ |
| Receptor | Noun | درآوَر ۔ وَصُول کُنِندَہ ۔ آخذَہ ۔ وہ حِصَّہ جو نَظَامِ عصبی سے مِل کَر اندرُونی اور بَیرُونی مُحَرّکَات کو انجَام دَیتا ہے |
| Receptor fibres | Adjective | درآور عصیبہ کا وہ سرا جو مہیجات کو وصول کر کے اعصابی نظام کے دیگر حصوں کو ارسال کرتا ہے ۔ |
| Receptor fields | Noun | رقبہ حسّاسہ ۔ |
| Recepts | Noun | مخصّلات ۔ |
| Recercele | Adjective | برگشتہ نوک والا ۔ |
| Recess | Noun, Verb | ثوقف ۔ وقفہ ۔ مُہلت ۔ چھٹی ۔ طاق ۔ گوشہ نشینی ۔ |
| Recess appointment | Noun | امریکی سینٹ کے دو اجلاسوں کے درمیانی وقفے میں صدر کی طرف سے کی جانے والی تقرری ۔ |
| Recess is the rush time of this shop | Phrase | تفریح اس دکان پر بھیڑ کا وقت ھے |