English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recidivism Noun تکرارِ جُرم ۔ مُجرمانہ زِندگی کی طرف عُود
Recidivist Noun جُرم کی طرف پلٹ جانے والا ۔ اُسی جرم کا دوبارہ ارتکاب کرنے والا مجرم ۔
Recidivous Adjective بار بار دہرانے والا ۔ تکرار کرنے والا ۔
Reciminated Verb الٹی تہمت لگائی ۔
Recinstruction Noun ازسرنو تعمیر ۔ دوبارہ تعمیر ۔
Reciolless Adjective بے باز جست ۔ پیچھے کو نہ دھکیلنے والا ۔ جھٹکا روکنے والا
Recion Verb دوبارہ گھڑنا ۔ دوبارہ ڈھالنا ۔ باز تسکیک کرنا
Recipe نسخہ ، ترکیب ۔
Recipency Noun وصولی ۔ وصول کرنے کا عمل ۔ وصولیابی ۔
Recipiency Noun اخذ و اکتساب ۔ قبولیت ۔
Recipient وصول کنندہ ۔
Recipocal Adjective بالعوض ۔ بالمقابل ۔ جوابی ۔
Reciprocal Phrase معکوس : غیر صفر حقیقی یا کمپلیکس عدد x کا معکوس عدد 1/x ہے ۔
Reciprocal action Noun باہمی اقدام ۔
Reciprocal alphabet Noun مقلوبی ہجا ۔ متلازم ہجا ۔ متکافی ہجا ۔
Reciprocal assimilation Noun باہمی تماثل ۔
Reciprocal basis اساس باہمی ۔ دو طرفہ بنیاد ۔
Reciprocal behaviour Noun باہمی کردار ۔
Reciprocal buying Noun جوابی خرید ۔
Reciprocal cross Noun دو طرفہ باروری ۔ باہمی باروری ۔
Reciprocal defence Noun دفاعی فوج کا میمنہ یا میسرہ ۔
Reciprocal demand Noun متکافی طلب ۔
Reciprocal inhibition Verb ممانعت سے مشروط مہیج کو مسرت سے مشروط مہیج کے ساتھ ملا کر خوف یا خبط دور کرنا ۔
Reciprocal insurance بیمہ کرنا یا کرانا ۔ بیمے کے ذریعے محفوظ کرنا ۔
Reciprocal lattice Phrase ریسی پروکل لیٹس : کسی دوسری لیٹس جیسے eik.r=1 سے لیٹس ویکٹرز k کے ساتھ بننے والی پریوس لیٹس ۔
Reciprocal love Noun طوفانِ محبت ۔ جوابی محبت ۔ دو طرفہ محبت ۔
Reciprocal promises عہود بالمقابل ۔ عہود دو طرفہ ۔
Reciprocal proportion Noun معادل تناسب ۔
Reciprocal proportions law of equivalent proprtions law of
Reciprocal ratio Noun باہمی تناسب ۔