English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Receiptor | Noun | وصول کرنے والا ۔ وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جاۓ ۔ |
| Receipts | Plural | وصولیاں ، وصولیات ۔ |
| Receipts and payments account | Noun | وصولی و ادائیگی کھاتا ۔ |
| Receipts and payments account accts | Adjective | آمد و خرچ کا حساب ۔ |
| Receivability | Noun | قابل وصولی ہونا ۔ |
| Receivable | Adjective | قابلِ وصُولی ۔ واجب الادا |
| Receivable account | واجب الوصول حساب ۔ | |
| Receivable accounts | Noun | واجب الوصول کھاتے ۔ |
| Receivable bill | Noun | قابل وصول ہنڈی ۔ بھگتان جوگ ہنڈی ۔ |
| Receivable fin | Adjective | قابل وصولی ایسی شے جو وصول کی جائے جیسے واجب الادا ۔ |
| Receivable insurance accounts | Noun | واجب الوصول بیمہ کھاتے ۔ |
| Receivable policy accounts | Noun | قابل وصول پالیسی کھاتے ۔ |
| Receivables | Noun | قابل وصول اثاثہ جات اثاثے جو بقایا کے طور پر مندرج ہوں ۔ |
| Receive | Verb | پانا ۔ ملنا ۔ حاصل کرنا ۔ |
| Received | Verb | وصول کیا ، تسلیم کیا ۔ |
| Received pronunciation | Noun | جنوبی انگلستان میں تعلیم یافتہ لوگوں کے انگریزی بولنے کا انداز ۔ محاورہ و لب و لہجہ ۔ |
| Received standard | Noun | معتبر معیار ۔ مستند معیار ۔ قابل قبول معیار ۔ |
| Receiver | Noun | رسییور ۔ وصول کنندہ ۔ مال گیر ۔ |
| Receiver general | — | — |
| Receiver of stolen property | مال مسروقہ کا لینے والا ۔ سرقہ شدہ مال کا لینے والا ۔ چوری شدہ سامان کا لینے والا ۔ | |
| Receiver official | سرکاری ریسیور ۔ | |
| Receivership | Noun | امین گری ۔ تولیت ، مالیت وغیرہ وصول کرنے والے کا عہدہ یا اُس کا دفتر ۔ |
| Receiving | Noun | چوری کی اشیاء خریدنے اور بیچنے کا جرم ۔ |
| Receiving aerial | Noun | تحصیلی ہوائیہ ۔ گیرندہ ہوائیہ ۔ |
| Receiving authority | Noun | حاکم وصولی ۔ |
| Receiving blanket | Noun | بچوں کا تولیہ ۔ |
| Receiving centre | Noun | تحصیلی مرکز ۔ |
| Receiving clerk | Noun | وصول کرنے والا عملہ ۔ |
| Receiving note | Adverb | مال وصول کرنے کی چٹ ۔ |
| Receiving note shipg | Adjective | مال ترسیل کنندہ کی طرف سے مال وصول کرنے کی اطلاع ۔ |