English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Recessed | Verb | چھٹی کی ۔ |
| Recessed bed | Noun | سفری بستر ۔ وہ چارپائی وغیرہ جو موڑی جا سکتی ہو اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی جا سکتی ہو ۔ |
| Recesser | Noun | وقفہ جاتی آرام کرنے والا ۔ کام کے وقفہ میں مہلت سے مستفید ہونے والا ۔ |
| Recession | Noun | واپسی ۔ پس روی ۔ رجعت ۔ دست برداری |
| Recession econ | Adjective | معاشیات عمومی کاروباری ترقی کے دوران تنزل ۔ |
| Recessional | Adjective | رُخصتی ۔ پسپائی ۔ تنزّلی ۔ |
| Recessional hymn | Noun | مناجات کے بعد پادری وغیرہ اپنے مجرے میں گاتے ہیں ۔ |
| Recessionary | Adjective | رجعت پسندی ۔ پس رو ۔ تنزل کی کیفیت |
| Recessive | Phrase | مغلوب : اس سے مراد ایسی الیل (allele) ہے جو اینافینوٹائپ تبدیل نہیں کرتی ہے ۔ اگر وہ یکساں جین کی غالب قسم کے ساتھ ہیٹر وزائی گس ہو ۔ |
| Recessive accent | Noun | وہ زور جو کسی لفظ کے پہلے بول پر پڑتا ہے ۔ |
| Recessive character | Noun | رجعی خاصہ ۔ مغلوب خاصہ ۔ |
| Recessive gene | Adverb | کسی واضح خاصیت کے برعکس کسی خفیہ خاصیت سے متعلق ۔ |
| Recessively | Adverb | واپس جانے کے انداز میں ۔ رجعت پسندانہ انداز سے |
| Recessiveness | Noun | رجعت پسندی ۔ تنزّل |
| Recessus | Noun | وقفہ تخویف ، فرجہ |
| Rechabite | Noun | قدیم یہودیوں کے ایک خانہ بدوش قبیلہ کا رکن ۔ |
| Rechabitism | Noun | خانہ بدوشی یاترک مے کا تجربہ یا اُس پر عمل ۔ |
| Recharge | Verb | دوبارہ چارج کرنا ۔ |
| Rechargeable | Adjective | دوبارہ بھرے جانے کے قابل ۔ دوبارہ حملہ کیے جانے کے قابل ۔ |
| Recharged | Verb | دوبارہ چارج کیا ۔ |
| Recharger | Noun | بیٹری کو باردار کرنے والا آلہ ۔ |
| Rechauffe | Noun | گرم شُدہ باسی سالن ۔ کسی بھی پُرانی چیز کو نیا کر کے پیش کرنا |
| Recheat | Verb | سیٹی بجانا ۔ سیٹی بجا کر خبر دار کرنا یا بلانا ۔ |
| Recheck | Noun, Verb | مزید پڑتال کرنا ۔ مکرّر مُعائنہ یا پڑتال ۔ |
| Recherche | Adjective | زیادہ عُمدہ اور نُمائِشی ۔ نادر ۔ نایاب ۔ لاجواب |
| Rechoose | Verb | پھرے سے چُننا ۔ دوبارہ چُننا ۔ پھر سے پسند کرنا ۔ |
| Rechristen | Verb | دوبارہ عیسائی بنانا ۔ دوسری بار بپتسمہ دینا ۔ نیا نام دینا ۔ |
| Rechycephalous | Adjective | چھوٹے سر والا ۔ خرد سر ۔ |
| Recidivation | Verb | مرض کا ازسر نو آجانا ۔ |
| Recidivictic | Adjective | عادتاً مُجرمانہ |