receptor – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

درآوَر ۔ وَصُول کُنِندَہ ۔ آخذَہ ۔ وہ حِصَّہ جو نَظَامِ عصبی سے مِل کَر اندرُونی اور بَیرُونی مُحَرّکَات کو انجَام دَیتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ری سیپٹر ۔ آخذہ ۔ حساسہ ۔ درآور ۔ حسی عضو جو حشرات کو مہیجات وصول کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریسیپٹر : اعصابی نظام میں ہر وہ خلیہ یا عضو جو ماحول سے اثر وصول کرکے عصبی پیغام پیدا کرتا ہے ۔ آنکھ کان وغیرہ ریسیپٹر کی چند مثالیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موصول کرنے والا طب میں اس سے مراد رگوں یا نشوں کے آخری سرے میں جو خارجی عوامل کو موصول کر کے ان کی ترسیل کا سبب بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu