English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recalcitrant Adjective نافرمان ۔ سرکش ۔ تمرد ۔
Recalcitrate Verb اڑنا ۔ ضد کرنا ۔ انحراف کرنا ۔ پروانہ کرنا ۔
Recalcitration Noun سرتابی ۔ انحراف ۔ ضد ۔ ہٹ ۔ مزاحمت ۔ ضدی پن ۔
Recalculate Verb مُکرّر حِساب کرنا ۔ دوبارہ جمع کرنا ۔
Recalculation Noun باز شُماری ۔ دوبارہ حِساب کِتاب کرنا
Recalesce Verb باز افروز ہونا ۔ دوبارہ گرم ہونا ۔
Recalescence Noun تابندگی نو ۔ باز افروزی ۔ باز تبیدگی
Recall تازہ کرنا ۔
Recall of order حکم واپس لینا ۔ حکم منسوخ کرنا ۔
Recall of witnesses باز ۔ طلی گواہان ۔ گواہان کو دوبارہ طلب کرنا ۔
Recallable Adjective قابلِ منسُوخی ۔ یاد رکھنے کے قابِل ۔ عود پذیر ہونے کا عمل
Recalled Verb یاد کیا ۔
Recalritrance Noun مزاحمت ۔ سرتابی ۔ اِنحراف
Recambole Noun لہسن کوہی ، پیاز کوہی
Recannulation Noun رَگ کی پیٹَینسی کو دوبَارَہ قائم کَرنا
Recant Verb تائب ہونا ۔ رجوع کرنا ۔ دوبارہ تعلق جوڑنا ۔
Recantation Noun رجوع ۔ ملنے کا عمل ۔
Recanted Verb واپس کیا ۔
Recanter Noun توبہ کرنے والا ۔ دست بردار ہونے والا ۔
Recap Verb مُرمّت کر کے نئے جیسا بنانا ۔ پھِر سے نیا جیسا بنانا ۔
Recapitalization Noun باز سرمایہ کاری ۔ نو سرمایہ کاری ۔
Recapitalize Verb سرمایہ کاری کی تنظیم کو نئے سِرے سے مُنظّم کرنا
Recapitualte Verb پیچھے ہٹنا ۔ پسپا ہونا ۔ سمٹنا ۔ چھوڑنا ۔
Recapitualtion Noun دوبارہ بیان ۔ اہم نکات کا اعادہ ۔
Recapituate Verb دوبارہ بیان کرنا ۔ اہم نکات دہرانا ۔
Recapitulate Verb دُہرانا ۔ خُلاصہ بیان کرنا ۔ خُلاصہ بنانا
Recapitulated Verb پھر تفصیل کیا ۔
Recapitulation Noun خُلاصہ سازی ۔ تکرار ۔ باز خوانی
Recapitulation theory Noun نظریہ استرجاع ۔ یہ نظریہ کہ جنین کی نشوونما میں مدارج کا اعادہ ہوتا ہے ۔
Recapitulationist Noun نظریہ استرجاع کا ماننے والا ۔