English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rebekah quickly lowered the jar from her shoulder and gave him a drink she said drink this sirgenesis 24 18
Rebekah said to her son jacob listen i heard your father talking to your brother esaugenesis 27 6
Rebekahs brother and mother said we will call rebekah and ask her what she wants to dogenesis 24 57
Rebekahs mother and her brother said let rebekah stay with us for a short timelet her stay with us ten daysafter that she can gogenesis 24 55
Rebel Adjective باغی ۔ نا فرمان ۔
Rebeldom Noun باغیوں کا علاقہ ۔ باغیانہ اطوار ۔
Rebeller Noun باغی ۔ سرکش ۔ نافرمان ۔ مخالف ۔ منحرف ۔
Rebellion بغاوت ۔
Rebellious Adjective باغیانہ یا بغاوت میں مصرُوف ۔سرکش ۔ بغاوت آمیز
Rebelliously Adverb باغیانہ طور پر ۔ باغیانہ انداز سے ۔ سرکشی سے
Rebelliousness Noun باغی پن ۔ بغاوت ۔ آمادگی ۔
Rebellow Verb آواز کا باز گشت ہونا ۔ آواز گونجنا ۔ جوابی صدا لگانا ۔ بھاری آواز سے جواب دینا ۔
Rebid Noun, Verb دوبارہ کوشش کرنا ۔ بڑھ کر یا نئی بولی لگانا ۔
Rebind Verb دوبارہ باندھنا ۔ نئے طریقے سے باندھنا ۔ دوبارہ جلد بندی کرنا ۔
Rebirth Noun نوزائیدگی ۔ نئی پیدائِش ۔ نیا جنم ۔ حیاتِ نو
Rebirthing Noun اعصاب زدگی کا ایک علاج جِس میں سانس پر قابو پانے کی مشق کرائی جاتی ہے اور ایک طرح سے پیدائش یا تولد ہونے کے مرحلے کا اعادہ مقصود ہوتا ہے ۔
Rebiya Name ربیعہ ۔ موسم بہار کی سوغات ۔
Rebloom Verb دوبارہ شگوفے پھوٹنا ۔ پھرسے جوانی آنا ۔ پھر سے شباب پر آنا ۔
Reboant Adjective گُونج دار ۔ گُونجتا ہُوا ۔ زور دار باز گشت کرتا ہُوا ۔
Reboil Verb دوبارہ اُبالنا ۔ پھر سے اُبالا دلانا ۔ دوبارہ جوش دینا ۔
Reboot Noun, Verb کمپیوٹر کو کسی سسٹم یا نِظام عمل سے دوبارہ لیس کرنا ۔
Rebore Noun, Verb رُکاوَٹ ڈالنے والے کا خَاتمَہ
Reborn Adjective دوبارہ سرگرم عمل ہونا ۔ نئی زندگی پانا ۔ حیات نو حاصل کرنا ۔
Reborned Verb دوبارہ جنم لیا ۔
Reborrheic blepharheic Noun چکناہٹ اور ابھرے ہوئے دانے ، افراط خون اور جلد موٹی ہوتی ہے
Rebound Verb زور سے پلٹنا ۔ اُچٹنا ۔ اُچٹ آنا ۔ واپس اُچھلنا یا کُودنا
Rebounded Verb بچھے کو اچھل آیا ۔
Rebounder Noun جِسمانی کسرت کے لیے چھوٹا گول ترپالی تختہ زقند ۔ لچکیلا گدّا ۔
Rebozo Noun چادر ۔ مفلر ۔ شال ۔ گلو بند
Rebrace Verb پھر سے جکڑنا ۔ پھر سے باندھنا ۔