English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rebreathe Verb پھر سے سانس آنا ۔ دوبارہ سانس لینا ۔ سانس بحال ہونا ۔
Rebroadcast Verb نشرِ مُکرّر کرنا ۔ دوبارہ نشر کرنا ۔
Rebuff Verb جھڑک دینا ۔ ٹھکرا دینا ۔
Rebuffed Verb ٹھکرایا ۔
Rebuild Verb تعمیرِ نو ۔ دوبارہ تعمیر کرنا ۔ ڈھانے کے بعد تعمیر کرنا
Rebuilt Verb دوبارہ تعمیر کیا ۔
Rebukable Adjective قابل تادیب ۔ قابل سرزنش ۔ قابل تنبیہ ۔ لا ئق چشم نما ئی ۔
Rebuke ڈانٹ ، ڈانٹنا ، ڈانٹ ڈپٹ کرنا ۔
Rebuked Verb جھڑکا ۔
Rebukeful Adjective پُر از سرزنش ۔ پُر از ملامت ۔
Rebukefully Adverb از روۓ ملامت ۔
Rebukeness Noun تنبیہ ۔ ملامت ۔ سرزنش ۔
Rebuker Noun تادیب کُنِندہ ۔ سرزنِش کرنے والا ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرنے والا
Rebukingly Adverb ملامت کے ساتھ ۔
Rebuld نیا بنانا ۔
Reburial Noun باز تدفین ۔
Rebury Verb دوبارہ دفن کرنا ۔ دوبارہ زمین میں دفن کرنا ۔
Rebus Verb تصویر معما بنانا ۔ معماۓ شکلی بنانا ۔
Rebut Verb ہٹا دینا ۔ اُلٹ دینا ۔تردید کرنا ۔
Rebutment Noun ابطال ۔ تردید استرداد ۔
Rebuttable Adjective قابلِ اِسترداد ۔ قابلِ مُخالفت ۔ قابلِ تردید
Rebuttal Noun اِسترداد ۔ اِسترداد کا عمل ۔ دعویٰ ۔ تردید
Rebuttal law Adjective استرداد کا عمل غلط ثابت کرنے کا عمل ۔
Rebutted Verb اعتراض کیا ۔
Rebutter Noun تردید کرنے والا شخص یا شے
Rec Noun تفریح کا میدان ۔ کھیل کود کا میدان ۔
Rec newsgroups Noun آر ای سی نیوز گروپ ۔ یوز نیٹ نیوز گروپس جو آر ای سی کا حصہ ہیں ۔
Recacitrant Noun, Adjective ضِدّی ۔ مُنحرِف ۔ باغی
Recado Noun زین ۔ کاٹھی ۔
Recalcitrance Noun نا فرمانی ۔ سرکشی ۔ بات نہ ماننے کا عمل ۔