English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recapitulative Adjective اعادے کا ۔ اجمالی ۔ تلخیص ۔
Recapitulatively Adjective بطور اعادہ ۔ اجمالی طور پر ۔ سرسری اعتبار سے ۔
Recapitulatory Adjective مختصر ۔ فی الجملہ اعادہ کا ۔ اجمالی ۔ سرسرسی ۔
Recappable Adjective قابلِ مُرمّت ۔ جِسے پھِر سے نیا بنایا جا سکے
Recapped Verb اہم نکات دہرائے ۔
Recapper Noun خلاصہ کر کے بیان کرنے والا ۔ مختصر کر کے بیان کرنے والا ۔
Recaption Noun دوبارہ حصول ۔ بازیابی ۔
Recaptor Noun دوبارہ حاصل کرنے والا ۔ بازیاب ۔
Recapture Verb دوبارہ گرفتار کرنا ۔ پھر لے لینا ۔ پھر سے قبضہ کرنا ۔
Recapture of escaped prisoners مفرو ر قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری ۔
Recaptured Verb پھر گرفتار کیا ۔
Recast Verb نئے سرئے سے ڈھالنا ۔
Recasted Verb دوبارہ ڈھالا ۔
Recaulescence Noun ساق وصل ۔
Recce Noun, Verb گشتی مُعائینہ ۔ دیکھ بھال کی کاروائی ۔ فوجی نُقطہ نظر سے ارضی جائزہ لینا ۔
Recctitis proctitis Noun سیدھی آنت کا ورم ، ورم رودہ مستقیم ، التہاب مستقیم
Receancy Noun بُزدلی ۔ ارتداد ۔
Recede Verb کم ہو جانا ۔
Recede from Idiom نکلوانا ۔
Recede ing
Recede stk Verb گرنا کم ہونا ۔
Receded Verb واپس آیا ۔
Receding پیچھے ہٹنے والا ۔
Receds Noun واپس اوپر چڑھنا
Receipt رسید ، پہنچنا ۔
Receipt and disbursement آمد و خرچ ۔ آمدن و خرچہ ۔
Receipt and expenditure آمدو خرچ ۔ آمدن و خرچہ ۔
Receipt book Noun رسید نسخہ ۔ رسید بہی ۔
Receipt notification Noun ریسیٹ نوٹیفیکیشن ۔ ایک ای میل فیچر جو پیغام بھیجنے والے فرد کو فیڈ بیک مہیا کرتا ہے کہ پیغام کے وصول کنندہ نے پیغام وصول کرلیا ہے ۔
Receipt of the Noun ریوینیو آفس ۔